Skip to content
  • Monday, 19 January 2026
  • 3:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا

حالیہ پوسٹس

  • فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟
  • سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
  • ’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما
  • کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
  • مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
تازہ ترین

برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا

DAILY MITHAN Dec 5, 2025 0


برطانوی جامعات نے پاکستان اور بنگلا دیش کے طلبہ کیلئے داخلوں کا عمل معطل کردیا

فوٹو: فائل

پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے لیے برطانیہ میں مشکلات پیدا ہونا شروع ہوگئیں، برطانوی جامعات نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ پر داخلوں کے دروازے بند کرنا شروع کر دیے۔

رپورٹس کے مطابق  9 برطانوی جامعات نے پاکستان اور  بنگلا دیش کے طلبہ کے لیے داخلوں کا عمل معطل کردیا۔

یونیورسٹی آف چیسٹر ، یونیورسٹی آف وولورہیمپٹن، یونیورسٹی آف ایسٹ لندن، یونیورسٹی آف سنڈر لینڈ، کوونٹری یونیورسٹی سمیت دیگر نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبہ کے لیے داخلے کا عمل روک دیا۔

دونوں ملکوں کے طلبہ کی جانب سے سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش بڑھنے کو  اس اقدام کی وجہ قرار دیا گیا۔

دیگر جامعات نے بھی دونوں ملکوں کے طلبہ کے داخلوں کے طریقہ کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا۔

برطانیہ کی بارڈر  سکیورٹی کی وزیر اینجلا ایگل نے کہا ہے کہ ویزا سسٹم کو برطانیہ میں قیام کے لیے بیک ڈور کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔

گزشتہ ماہ یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ گزشتہ سال پاکستان اسائلم کی درخواستیں دینے والے ممالک میں سر فہرست رہا جس کے بعد برطانیہ میں اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستانی طلبہ کی درخواستوں کا معاملہ مزید حساس ہوتا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فلم کی شوٹنگ کے دوران کرن جوہر، سلمان خان کی وینیٹی وین میں کیوں رو پڑے تھے؟
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
’کرسچن صہیونیت‘ خطرناک نظریہ ہے جو عیسائیوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے: یروشلم مسیحی رہنما
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
کشمیر میں بے بسی کا احساس ہے، مودی حکومت کو انکی کوئی پرواہ نہیں: سابق ’را‘ چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا فلسطینی گھروں پر حملہ، گھر اور گاڑیاں نذر آتش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ میں لاپتا افراد کی تعداد 73 ہوگئی، خواتین بھی شامل
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی فوج کا شام میں فضائی حملہ، القاعدہ دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
چیئر مین پی سی بی نے قومی ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رُکوا دیں
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
ہادی علی اور ایمان مزاری کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہوسکی، رپورٹ طلب
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب میں بغیر ٹیسٹ ڈرائیونگ لائسنس کا دعویٰ غلط، ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ کی آتشزدگی میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے: کراچی پولیس چیف
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
‘چاروں طرف سے پھنس گیا ہوں’، سانحہ گل پلازہ میں انتقال کرنیوالے شہری کا آخری مبینہ آڈیو پیغام سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد اور اسکے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایس بی سی اے نے عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
تعمیراتی کام اور ٹریفک مینجمنٹ نہ ہونے سے پانی کی کمی دور نہ کی جاسکی، چیف فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں لوگوں کو ریسکیو نہ کرنا حکومت کی نااہلی ہے: صدر انجمن تاجران سندھ
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 میں پلیئرز کی سلیکشن کیسے ہوگی؟ نئی تبدیلیوں کا اعلان کردیا گیا
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
Headline تازہ ترین
گزشتہ سال کس قومی کھلاڑی کو کتنا کیش انعام ملا؟ تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش
DAILY MITHAN Jan 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امریکی صدر کی غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت: ترجمان دفتر خارجہ
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
پاکستان
افواج پاکستان کی بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ملٹی ڈومین آپریشنز کی مشقیں
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
پارلیمنٹ میں افواج پاکستان، عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، ایاز صادق
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
پاکستان
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
DAILY MITHAN Jan 17, 2026