Skip to content
  • Monday, 15 June 2026
  • 2:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کی تاریخی انگوٹھی تلاش کرلی

حالیہ پوسٹس

  • کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
  • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
  • فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
  • آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
  • جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
Headline تازہ ترین

ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کی تاریخی انگوٹھی تلاش کرلی

DAILY MITHAN Jun 9, 2026 0


ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر سے کروڑوں روپے کی تاریخی انگوٹھی تلاش کرلی

یہ وہ انگوٹھی ہے / فوٹو بشکریہ Stuart Hall

برطانیہ میں ایک شخص نے میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے لاکھوں روپے مالیت کی تاریخی انگوٹھی کو تلاش کرلیا۔

16 ویں صدی کی سونے کی اس انگوٹھی کو اسٹیورٹ جونز نامی شخص نے گلوسٹرشائر کے گاؤں وارمنگٹن میں دریافت کیا۔

42 سالہ اسٹیورٹ جونز نے اس انگوٹھی کو نومبر 2024 میں میٹل ڈیٹیکٹر سے خزانہ تلاش کرنے کی مہم کے دوران ڈھونڈا تھا۔

8 ہیروں سے سجی اس انگوٹھی کو 23 جون کو نیلام کیا جائے گا اور توقع ہے کہ یہ 55 سے 75 لاکھ روپے کے درمیان فروخت ہوگی۔

اسٹیورٹ جونز برسوں سے میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے قیمتی تاریخی اشیا تلاش کر رہے ہیں مگر وہ اس سے قبل کبھی وارمنگٹن نہیں آئے تھے۔

انہوں نے اس انگوٹھی کو بھی 7 گھنٹوں کی تلاش کے بعد اس وقت دریافت کیا جب وہ اس مہم کو ختم کرکے واپس جانے والے تھے۔

اسٹیورٹ جونز نے بتایا کہ ‘جب میں نے اسے دریافت کیا تو مجھے لگا کہ میں بادلوں میں پرواز کر رہا ہوں اور میرے اردگرد ہر فرد نے مجھے مبارکباد دی’۔

جب انہوں نے انگوٹھی کو مٹی سے نکالا تو ایک ہیرا ڈھیلا ہوکر نیچے گرگیا جبکہ دوسرا گم ہوگیا۔

انہوں نے انگوٹھی کے اردگرد کی مٹی کو اکٹھا کیا اور گھر جاکر چھانا اور گمشدہ ہیرے کو تلاش کرلیا۔

اس انگوٹھی کا معائنہ برٹش میوزیم میں ماہرین نے کیا اور بتایا کہ یہ بہت نایاب ڈیزائن والی انگوٹھی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ جسکا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے ہیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈکپ 2026 میں بھی جاپانی مداحوں کی صفائی کی روایت برقرار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
جینیوا میں امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی تقریب کی میزبانی پاکستان کریگا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
‘ٹرمپ کامعاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا’، اسرائیلی وزیر ایران امریکا معاہدے پر سیخ پا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو انٹرا ویٹریل انجیکشن کی ڈوز لگادی گئی، بیرسٹر گوہر کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، 2 پائلٹ شہید
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
علی سفینہ عاصم اظہر اور میرب علی کی علیحدگی کی خبروں پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شرکت کرینگے: ذرائع
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی میابی ہے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست میسوری میں میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
فٹ بال ورلڈکپ، سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
میرے ادارے میں 20 ارب سے زیادہ کی کرپشن ہوئی: سعید غنی کا اعتراف
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
قومی مفادات کے تحفظ پر غداری کے الزامات افسوسناک ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
Headline تازہ ترین
’’میں نے وزیراعظم نہیں بننا‘‘
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آ گئیں
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
تازہ ترین
فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل پر بیان
DAILY MITHAN Jun 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا: وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 15, 2026
پاکستان
بجٹ ریلیف پرمبنی ہے، ہم خوشحالی کے دور میں داخل ہو رہے ہیں: عطا تارڑ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 14, 2026
پاکستان
آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی ایجنڈے پر چل رہے ہیں، خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 14, 2026