Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 7:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور

حالیہ پوسٹس

  • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
  • ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
  • افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ
  • حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے
  • پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Headline تازہ ترین

ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور

ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا / فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایرینا

گزشتہ چند ماہ کے دوران ایپل کے پہلے فولڈ ابیل آئی فون کے حوالے سے متعدد افواہیں اور رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

یہ فولڈ ایبل آئی فون رواں سال ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

مگر اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل آئی فون کی تیاری پر بھی کام کیا جارہا ہے۔

بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے فلپ فولڈ ایبل آئی فون کے آپشنز پر کام کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آئی فون فلپ کو کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے اور یہ بھی واضح نہیں کہ وہ واقعی کبھی صارفین کے ہاتھوں تک پہنچ بھی سکے گا یا نہیں۔

ایپل کی جانب سے پہلے بک اسٹائل فولڈ ایبل آئی فون کو متعارف کراکے صارفین کے ردعمل کو جانچا جائے گا، پھر اس کے مطابق فلپ ماڈل کو متعارف کرانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

فلپ اسٹائل فولڈنگ آئی فون کی تیاری کی افواہیں کافی عرصے سے سامنے آرہی ہیں اور سابقہ رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ایپل کے پاس ایسے کم از کم 2 پروٹو ٹائپ ورژنز موجود ہیں۔

پہلے تو یہ بھی کہا جا رہا تھا کہ بل اسٹائل سے پہلے ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ ایبل آئی فون پیش کیا جائے گا، مگر بعد میں اس منصوبے کو ترک کر دیا گیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں گزشتہ ماہ ہونیوالے فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں 4 غیر ملکی گرفتار
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ 2 سال بعد کھول دی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا بھارت میچ سے بائیکاٹ ویک اپ کال ہونی چاہیے، ششی تھرور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
سابق ٹریفک پولیس چیف کراچی پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
شاہد آفریدی کا پاکستان کے ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر ردعمل آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی: بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج پر سختی کریں گے: وزیر اعلیٰ سندھ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026