Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 9:09 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ

حالیہ پوسٹس

  • ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’مسیحا کی واپسی‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو
  • پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین
  • روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
  • این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ
  • بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی
Headline تازہ ترین

این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ

DAILY MITHAN Mar 14, 2026 0


این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ

فوٹو: فائل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کے لیےلازمی شرط قرار  دیتے  ہوئے  پی ایس ٹی اساتذہ کی بھرتیوں سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کی بھرتی کےلیے دائر درخواستیں خارج کردی گئیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہےکہ فیل امیدوار  بھرتی پالیسی کو عدالت میں چیلنج کرنےکا قانونی حق نہیں  رکھتے، بھرتی کے عمل میں شامل ہونےکے بعد امیدوار  اہلیت کے معیار  پر اعتراض نہیں اٹھا سکتے، ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد حق دعویٰ کے تحت قانونی چارہ جوئی برقرار نہیں رہ سکتی۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ محکمہ تعلیم کی 2017 کی پالیسی قانونی ہے، عدالتیں پالیسی سازی میں مداخلت نہیں کرتیں۔

 فیصلے میں کہا گیا ہےکہ  پشاور ہائی کورٹ کا مشاہدہ غلط تھا کہ  وزیرتعلیم کی ہدایات کی قانونی حیثیت نہیں، صوبائی وزیرتعلیم کو  رولز آف بزنس کے تحت بھرتی کا معیار مقرر کرنےکا اختیار حاصل ہے، ٹرائل کورٹ نے فیل امیدواروں کو میرٹ لسٹ میں شامل کرنےکا حکم دے کر قانون کی غلط تشریح کی، ماتحت عدالتوں نے2017 کی  رائج پالیسی کے بجائے 2014 کی منسوخ شدہ پالیسی پر انحصار کیا۔

سپریم کورٹ کے مطابق  عدالتیں بھرتی کے معیار  اور  پالیسی کے معاملات میں مداخلت کا اختیار نہیں رکھتیں۔

خیال رہے کہ درخواست گزاروں  نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد سےکم نمبر لینے والے امیدواروں کو میرٹ لسٹ  میں شامل کرنےکی استدعا کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کیخلاف فوجی کارروائی دراصل ’مسیحا کی واپسی‘ کی راہ ہموار کر رہی ہے: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں، اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روس حالیہ جنگ کے دوران ایران کو انسانی امداد بھیجنے والا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے جوابی حملوں کا خوف، افغان طالبان عہدیدار ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کابل سے فرار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی ہے،’ حنا آفریدی کا نکاح کی ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026