لندن: این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی۔
برطانوی اخبار کے مطابق این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی جس کے بعد پروسٹیٹ کینسر کی دوا مفت فراہم کی جائے گی۔
برطانوی اخبار کا کہنا ہےکہ ہر سال 7 ہزار سے زائد مرد جدید علاج سے مستفید ہوں گے اور پروسٹیٹ کینسر کی دوا سے اموات کا خطرہ نصف رہ جائے گا، این ایچ ایس کے فیصلے سے 3 ہزار جانیں بچنے کی توقع ہے۔
پروسٹیٹ کینسر کیا ہے؟
پروسٹیٹ کینسر مردوں میں ہونے والا ایک عام کینسر ہے جو پروسٹیٹ غدود کے غیر معمولی خلیات کے نتیجے میں ہوتا ہے۔


























Leave a Reply