Skip to content
  • Wednesday, 25 February 2026
  • 10:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، نجی کمپنی زیڈ 2 سی کی وضاحت

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
  • میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
  • جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
  • پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
  • ایک سال میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے قومی خزانے کو 472 ارب کا نقصان، رپورٹ جاری
Headline تازہ ترین

ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، نجی کمپنی زیڈ 2 سی کی وضاحت

DAILY MITHAN Feb 25, 2026 0


نجی کمپنی زیڈ 2 سی نے واضح کیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایف آئی اے کمپنی کے خلاف کسی قسم کی تفتیش کر رہا ہے۔

نجی کمپنی کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی حالیہ کارروائی سے کمپنی کا کوئی تعلق نہیں، حالیہ رپورٹس میں جس فرد کا نام سامنے آیا ہے، اُس نے تمام اقدامات ذاتی حیثیت میں کیے اور متعلقہ شخص کے ذاتی معاملات میں کمپنی کے سسٹمز، اکاؤنٹس یا فنڈز کا کوئی استعمال نہیں ہوا۔

کمپنی نے بتایاکہ ان سرگرمیوں کا کمپنی کے کاروباری امور سے کوئی تعلق نہیں ہے اور معاملہ سامنے آنے کے بعد متعلقہ شخص کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے اور مزید اندرونی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

کمپنی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ایک ضابطہ کار کے مطابق کام کرنے والا ادارہ ہے اور ضرورت پڑنے پر ایف آئی اے حکام سے مکمل تعاون کرے گی، زیڈ 2 سی کمپنی ایف آئی اے کی کسی قسم کی زیر تفتیش نہیں ہے۔

دوسری جانب ایف آئی اے حکام کے مطابق کمرشل بینکنگ سرکل نے کارروائی کرکے نجی کمپنی کے ملازم کو گرفتار کیا ہے، ملزم فیصل پر حوالہ ہنڈی کے ذریعے کروڑوں روپے بیرون ملک منتقل کرنے کا الزام ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری پہلے سے گرفتار نجی بینک کے منیجر سے تفتیش کے بعد عمل میں آئی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کیخلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورخاص میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نمبر بڑھانے اور پوزیشنز دینے میں کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتاہےتو دہشتگرد ردعمل دیتےہیں، طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی طرح جانتے ہیں غدارکون ہے؟ رہنما بغیر بتائے فیصلےکر رہے ہیں، علیمہ خان پارٹی قیادت پر برس پڑیں
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ سے شکست کے بعد سلمان آغا کی اہلیہ اور بیٹے کو آن لائن ہراسانی کا سامنا
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
کھلے میدان میں نماز ادا کرنے پر بزرگ مسلمان پر لاٹھیوں سے تشدد
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں، فتنہ الخوارج اورفتنہ الہندوستان کے 34 دہشتگردہلاک
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سیکڑوں روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کیلئے اٹلی کے ساڑھے 10 ہزار ورک ویزے جاری کریں گے: اطالوی وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن سے جسم پر مرتب ہونے والے 8 اثرات
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
تازہ ترین
حکومت عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی، انتظامات مکمل تھے: پی ٹی آئی ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
پلاسٹک کے ذرات سے مردوں میں کینسر کی ایک قسم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اے سی کے بغیر گاڑی چلانے سے پیٹرول کی بچت ہوتی ہے یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی سزا معطلی کی متفرق درخواست مقرر کرنے کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
صاحبزادہ فرحان کی 2 درجہ بہتری
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
Headline تازہ ترین
ضعیف عمر میں شادی کرنیوالے حکیم بابر کا ناقدین کو جواب
DAILY MITHAN Feb 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعلیٰ کیلئے جیمر گاڑیوں کی ضرورت پڑنے پر علی امین سے گاڑیاں لی گئیں: سرکاری ذرائع
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
سینیٹ میں اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کیخلاف قرار داد منظور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
پاکستان کا سفارتکاری سے روس یوکرین جنگ کا پُر امن حل نکالنے پر زور
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
پاکستان
جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہو: وزیر قانون
DAILY MITHAN Feb 24, 2026