Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 11:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر

حالیہ پوسٹس

  • قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
  • زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟
  • کراچی میں کن سڑکوں پر ای چالان نہیں ہورہا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا
  • بھارتی اداکارہ پروینا دیش پانڈے کینسر سے لڑتے ہوئے چل بسیں
  • بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، درخواست دائر
تازہ ترین

ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر

ایران صدر ٹرمپ کی معین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلئے تاحال تیار نہیں ہے: جے ڈی وینس/ فائل فوٹو

واشنگٹن: نائب امریکی صدر جےڈی وینس نے کہا ہےکہ  امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔

ایک بیان میں جےڈی وینس نے کہا کہ ایران سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض صورتوں میں تعمیری رہا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں، اس لحاظ سےبات چیت اچھی رہی تاہم ایران صدر ٹرمپ کی معین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلئے تاحال تیار نہیں ہے۔

جےڈی وینس کا کہنا تھا کہ ہم اس پر کام جاری رکھیں گے لیکن صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔

نائب صدر نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، اگر ایسا ہوا تو یہ صدر پر منحصرہے جب کہ جےڈی وینس نے ریڈ لائنز کی وضاحت کرنے سے گریز کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
قومی کرکٹر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا افضل ہے یا متعدد اشخاص میں تقسیم کرنا افضل ہے؟
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
کراچی میں کن سڑکوں پر ای چالان نہیں ہورہا؟ ڈی آئی جی ٹریفک نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی اداکارہ پروینا دیش پانڈے کینسر سے لڑتے ہوئے چل بسیں
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، درخواست دائر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
دہشتگردوں کا کسٹم آفس اور پولیس پرحملہ، 2 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیر پورٹ پر دبئی سے آنیوالی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
لودھراں میں کتوں کےکاٹنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں!
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
سحرو افطارمیں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم، گیس بھی بلاتعطل جاری رہے گی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی 60 روزہ الٹی میٹم مسترد، حماس کا ہتھیار ڈالنے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی کا بھارت سے اہم ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو دینے پر غور، میڈیا رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کیساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے، وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
شہباز شریف اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن و استحکام کیلئے ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں کرر ہا: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، کپتان عماد بٹ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026