[ad_1]
ایران نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد کر دی۔
ایرانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تجویز بدھ کو کسی دوسرے ملک کے ذریعے دی گئی تھی تاہم ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔
ادھر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی قیادت میں علاقائی ممالک کی کوششوں کا حالیہ دور اختتام کو پہنچ گیا۔ اخبار کے مطابق ایران، اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملنے کے لیے تیار نہیں۔
ثالثوں کے مطابق ایران نے باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ وہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد میں امریکی حکام سے ملاقات کے لیے تیار نہیں۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply