Skip to content
  • Tuesday, 14 April 2026
  • 10:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفراریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، امریکی ٹی وی

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

ایران نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفراریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، امریکی ٹی وی

DAILY MITHAN Apr 5, 2026 0

[ad_1]

ایران  نے امریکی طیارے ایف-15 کو مارگرانے میں انفراریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی  استعمال کی، امریکی ٹی وی

فوٹو:فائل

امریکی ٹی وی نے  رپورٹ  دی ہےکہ  ایران  نے امریکی طیارے ایف-15 کو  مارگرانے میں  انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی  استعمال کی، یہ سسٹم راڈار کی پکڑ میں نہیں آتا ، امریکی الیکٹرونک وار فیئر سسٹم  بھی  اسے جیم کرنے  یا پکڑنے کی صلاحیت نہیں  رکھتے.

امریکی ٹی وی کے مطابق امریکا کی کھربوں ڈالر کی ٹیکنالوجی اس انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی کو پکڑنے سے محروم ہے۔

امریکی جہازوں کے گرنے سے ایرانی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کے دعوؤں سے ہوا نکل گئی۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نےکہا ہے کہ ٹرمپ اور ہیگسیتھ دونوں مسلسل یہ دعوے کر رہے ہیں کہ ایران میں امریکی و اسرائیلی طیاروں کو روکنے والا کوئی نہیں، وہ جہاں چاہیں حملہ کر سکتے ہیں ۔

سی این این کے مطابق ٹرمپ اور ہیگسیتھ دونوں بار بار کہہ چکے ہیں کہ ایرانی فضائیہ، ایرانی بحریہ اور ایران کا راڈار سسٹم تباہ ہوچکا ہے ۔

سی این این نے لکھا کہ ٹرمپ کا ایرانی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ، جہازوں کا گرنا اور پائلٹ کا غائب ہونا امریکی عوام کے لیے ناقابلِ قبول ہوتا ہے ۔

واضح رہے کہ امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے تصدیق کی ہے کہ ایران کی جانب سے اب تک 7 امریکی طیارے گرائےگئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گرائے گئے جہازوں میں ایف 35 ، ایف 15 ایگل اور ای تھری جاسوس طیارہ شامل ہے ۔

جنوبی ایران میں امریکی ایف 15 جنگی طیارے کے گرنے کے بعد امریکی افواج لاپتا پائلٹ کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ پائلٹ کی اطلاع دینے والے کو انعام دیا جائے گا۔

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ اس طیارے میں سوار ایک پائلٹ کو بچا لیا گیا، جبکہ ایک لاپتا ہے۔ امریکی افواج اس لاپتا پائلٹ کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ نے ایرانی سرکاری میڈیا کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی حکام نے لاپتا امریکی اہلکار کو گرفتار کرنے میں مدد کرنے والے شہریوں کو تقریباً 66 ہزار 100 امریکی ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026