Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 6:14 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • بھارت دہشتگردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری روکنا چاہتا ہے، سکھ رہنما
  • امریکا نے سعودی عرب کو F-15 لڑاکا طیاروں کے آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
  • ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
  • ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ
  • آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
تازہ ترین

ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ

 ایران کسی پیش رفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں، امریکی صدر—فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں، اُمید ہے یہ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے ایران سے مذاکرات سے متعلق سوال کیا جس پر صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ایران کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کسی پیش رفت کا خواہشمند نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا ہوگا کہ آیا واقعی کوئی نتیجہ سامنے آتا ہے یا نہیں۔

امریکی صدر  نے کہا  کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں لیکن اگلی ملاقات کہاں ہوگی، اس کا انہیں ابھی علم نہیں۔

ایک موقع پر صدر ٹرمپ بولے کہ ماضی میں بھی ایران کو بات چیت کا موقع ملا لیکن وہ نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس کے بعد ہم نے ایران کےخلاف آپریشن مڈ نائٹ ہیمر  کیا۔ مجھے نہیں لگتا کہ ایران مڈنائٹ ہیمر جیسی کارروائی دوبارہ چاہے گا۔

گزشتہ روز بھی وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ وینزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا بحری بیڑہ ایران کی جانب گامزن ہے۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  ایران کے ساتھ اگر کوئی معاملہ طے پا گیا تو یہ بہتر ہوگا تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر  ایسا نہ ہوا تو بہت برُے نتائج سامنے آسکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت دہشتگردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری روکنا چاہتا ہے، سکھ رہنما
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے سعودی عرب کو F-15 لڑاکا طیاروں کے آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری آپریشن میں فتنہ ہندوستان کے197 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، کیپٹن (ر)صفدر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی منظوری کا خیر مقدم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا، وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘مودی تم کو اسرائیل جاکر ٹرمپ کیلئے ناچنا چاہیے’،کانگریس نے اے آئی سے بنی طنزیہ ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026