Skip to content
  • Wednesday, 28 January 2026
  • 12:54 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران جنگ سے روکنےکےکسی بھی عمل کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی صدرکی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو

حالیہ پوسٹس

  • پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
  • صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
  • درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا
  • پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی
  • بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
Headline تازہ ترین

ایران جنگ سے روکنےکےکسی بھی عمل کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی صدرکی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


ایران جنگ سے روکنےکےکسی بھی عمل کا خیرمقدم کرتا ہے، ایرانی صدرکی سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک گفتگو

فوٹو: فائل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سعودی  ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفون  پر گفتگو کی اور خطےکی صورتحال  پر تبادلہ  خیال کیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نےہمیشہ عالمی قانون کے تحت جنگ  روکنےکی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے اور  ایران اب بھی جنگ سے بچاؤ کے کسی بھی اقدام کا خیر مقدم کرتا ہے۔

 ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں سے خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، امریکاکی دھمکیاں اور نفسیاتی حربےخطےکی سلامتی کو نقصان پہنچانےکے لیے ہیں۔

ایرانی صدرکا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کا اتحاد خطے میں پائیدار سلامتی، استحکام اور امن کی ضمانت بن سکتا ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ  سعودی عرب ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کو مستردکرتاہے۔

خیال رہےکہ امریکی فوج کا  یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر اور اس کے ساتھ موجود دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ہے۔

یہ بحری بیڑا ایک ایسے وقت میں خطے میں تعینات کیا گیا ہے جب گزشتہ دنوں ایرانی حکومت کی جانب سے ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر تھی۔اگرچہ بعد ازاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹ گئے تھے تاہم ان کا کہنا ہے کہ تمام آپشنز بدستور موجود ہیں۔

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ یہ بحری بیڑا ’علاقائی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کے لیے اس وقت مشرقِ وسطیٰ میں تعینات ہے‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی ریٹینشن کیلئے آزاد پینل تشکیل دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
درخواست گزاروں نے مرکزی ملزم ثاقب ججہ کو عدالت میں پہچاننے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے اقتصادی تعاون تنظیم کی 2 سالہ چیئرمین شپ سنبھال لی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بلوچستان حکومت نےصوبائی محکمہ مذہبی امور ختم کرنے کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز کی تجدید شدہ فہرست جاری کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا فلموں میں پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
مصری دارالافتاء نےقرآن مجیدکی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلیکیشنز کا استعمال ممنوع قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
تیراہ میں کوئی آپریشن نہيں ہورہا، نہ نقل مکانی کی وجہ آپریشن ہے، وفاق نےکےپی حکومت کا الزام مسترد کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
حکومت کی آئی ایم ایف سےکچھ شعبوں میں رعایتیں لینےکی تیاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو ہائی بلڈ پریشر جیسے عارضے کا شکار بنانے والی ایک اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں مہلک نیپا وائرس کا پھیلاؤ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان سلامتی اور دفاع کے شعبے میں تعاون کیلئے فریم ورک پر اتفاق
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر فیصلہ کرینگےکس کے ساتھ اورکب مذاکرات کرنا ہیں: بیرسٹرگوہر
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
بھارت اور یورپی یونین نے ’مدر آف آل ڈیلز‘ پر اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
اب آپ گوگل فوٹوز میں اپنی تصاویر اپنی مرضی کی ویڈیو میں تبدیل کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
اسپین کا 5 لاکھ غیرقانونی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت کی پنجاب پولیس میں بھرتی کیلئے90 سال پرانے میڈیکل رولز پر نظرثانی کی ہدایت
DAILY MITHAN Jan 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
صدر مملکت کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026