[ad_1]
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران اور امریکا حالیہ دنوں میں براہِ راست رابطے میں رہے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور وٹکوف کے درمیان براہ راست رابطے کا چینل دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ شروع ہونے کے بعد فریقین کے درمیان یہ پہلا براہ راست رابطہ ہے۔
امریکی میڈیاکے مطابق ایرانی وزیرخارجہ نے وٹکوف کوپیغامات بھیجےجن میں جنگ ختم کرنے پر توجہ مرکوز تھی، امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف نے ایرنی وزیرخارجہ کوبھی پیغامات بھیجے، وٹکوف نے ایرانی حکام کاحوالہ دیا جنہوں نےدعویٰ کیاکہ عراقچی وٹکوف کے پیغامات کو نظراندازکررہے ہیں۔
دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے رپورٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وٹکوف سے آخری رابطہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہوا تھا۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply