Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 6:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ

حالیہ پوسٹس

  • بھارت دہشتگردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری روکنا چاہتا ہے، سکھ رہنما
  • امریکا نے سعودی عرب کو F-15 لڑاکا طیاروں کے آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
  • ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
  • ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ
  • آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
Headline تازہ ترین

ایران امریکا سے جوہری مذاکرات ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


ایران امریکا سے جوہری مذاکرات  ترکیے سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے: امریکی میڈیاکا دعویٰ

فوٹو: فائل

امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ایران امریکا سے ہونے والے جوہری مذاکرات استنبول سے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔

امریکی میڈیا نے سفارتکار وں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکا  مذاکرات میں مختلف موضوعات  جیسے کہ بیلسٹک میزائل اور   خطے میں ایران کے پراکسیز کی سرگرمیوں کو شامل کرنا چاہتا ہے جبکہ ایران  مذاکرات میں صرف جوہری بات چیت پر توجہ چاہتا ہے، ایران علاقائی ممالک کی براہِ راست شرکت کا خواہش مند بھی نہیں ہے۔

ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کےساتھ رواں ہفتے ہونے والی بات چیت طے شدہ وقت کےمطابق ہوگی۔

دوسری جانب ترجمان ایران کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقام اور  وقت کوئی پیچیدہ معاملات نہیں، امریکاکے ساتھ مذاکرات کےمقام کےحوالے سے مشاورت جاری ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق ترکیے، عمان اور خطے کےکئی دیگر ممالک نے مذاکرات کی میزبانی کےلیے آمادگی ظاہرکی ہے۔

یاد رہے کہ امریکی اور ایرانی حکام نے مئی 2023 سے تعطل کا شکار  جوہری مذاکرات جمعے کو ترکیے میں دوبارہ شروع ہونے کی تصدیق کی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت دہشتگردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری روکنا چاہتا ہے، سکھ رہنما
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے سعودی عرب کو F-15 لڑاکا طیاروں کے آلات فروخت کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
ایران مڈنائٹ ہیمر جیسا آپریشن دوبارہ نہیں چاہےگا، اُمید ہے مذاکرات کامیاب ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز میں ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی پرچم والے جہاز کو گھیر لیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری آپریشن میں فتنہ ہندوستان کے197 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، کیپٹن (ر)صفدر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی منظوری کا خیر مقدم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا، وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘مودی تم کو اسرائیل جاکر ٹرمپ کیلئے ناچنا چاہیے’،کانگریس نے اے آئی سے بنی طنزیہ ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026