Skip to content
  • Monday, 9 March 2026
  • 8:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر سیاسی اورمذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

حالیہ پوسٹس

  • خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
  • عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
  • امریکا نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
  • سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے
  • امریکا ایران کے ایٹمی مواد پر قبضے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے پر غورکر رہا ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ
Headline تازہ ترین

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر سیاسی اورمذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

DAILY MITHAN Mar 8, 2026 0


ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر سیاسی اورمذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

فوٹو جیو نیوز

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر کراچی میں مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں و قونصل جنرلز نے ایرانی قونصل خانے جاکر اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےقونصل جنرل سے ملاقات میں کہا کہ ہم ایران کے خلاف جنگی جارحیت اور آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے حوالے سے پوری ایرانی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، ہم اس مشکل وقت میں ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ کی شہادت عالم اسلام کا بہت عظیم نقصان ہے، ہزاروں سال بعد مائیں اپنے بچوں کو ایرانی قوم کی مزاحمت اور جدوجہد کی لازوال داستانیں سنائیں گی۔

سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر ایک انتہائی بابصیرت اور زمانہ شناس رہبر تھے، ان کی شہادت پہ ہر صاحب ضمیر دلگرفتہ اور رنجیدہ ہے۔

ادھر چین کے قونصل جنرل یانگ یودونگ نے کہا کہ امریکی کی پالیسیاں پورے خطے میں عدم استحکام کی موجب ہیں، ہم ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے حوالے سے ایرانی قوم سے اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔

ملائیشیا کے قونصل جنرل نے کہا کہ کسی خودمختار و آزاد ملک کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانا پورے خطے میں عدم استحکام کا باعث بنے گا۔

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر سیاسی اورمذہبی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

فوٹو جیو نیوز

اس کے علاوہ وزیرثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ ہم پوری ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتے ہیں، ایران کے خلاف غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 وزیرسید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای نے ہمیشہ پوری امت مسلمہ کو اتحاد اور مزاحمت کا درس دیا جبکہ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ تحسین عابدی نے بھی ایران پرحملے کوغیرقانونی جارحیت قراردیتے ہوئے مذمت کی اور کہا کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کے خلاف ہے۔

ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا کہ ایران ہمارا پڑوسی و اسلامی ملک ہے جس کے شانہ بشانہ کھڑا رہنا ہمارا حق بنتا ہے۔

مزید براں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے شجاعانہ شہادت پیش کر کے دین اسلام کی حقانیت کو ثابت کر دیا ہے۔

اس جت علاوہ مولانا شہنشاہ نقوی نے کہا کہ آیت اللہ سید علی خامنہ کی شہادت کا دن ہمارے لیے روز عاشورا سے کم نہیں تھا۔

علامہ ریاض نقوی، علامہ شیخ صلاح الدین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے رہنماؤں نے بھی اظہار تعزیت کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا نے ایران سے جنگ میں اپنے ساتویں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
سرگودھا میں ڈاکو آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کے ایٹمی مواد پر قبضے کیلئے اسپیشل فورسز بھیجنے پر غورکر رہا ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
تمام سرکاری ملازمین اور وزرا کو سادگی اور کفایت شعاری اختیار کرنی ہوگی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے جنگ شروع ہونےکے بعد سے 1900 سے زائد زخمی اسپتال لائے جاچکے ہیں: اسرائیلی وزارت صحت
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے زیادہ، پیٹرول کی قیمت 1.15 ڈالر فی لیٹر کے برابر
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے شاہدآفریدی کا 17سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
افغانستان نے ہمیشہ دہشتگردی کی پشت پناہی کی، افغان حکومت پرمزید اعتبار کرنا ٹھیک نہیں: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ پختونخوا کا موٹر سائیکل والوں کو 2200 روپے دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
ذہنی تناؤ گنج پن کا شکار کیسے بنا دیتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
4 سال کی عمر میں ریلوے اسٹیشن میں بچھڑ نے والا بچہ 24 سال بعد والد سے ملنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کے ایم سی کراچی کے انفرا اسٹرکچرپر 75 ارب روپے خرچ کرےگی: مرتضی وہاب
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کے سربراہ کو کام کرنے کیلئے یہ کمپنی کتنا معاوضہ ادا کرتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار بادشاہ نے متنازع گانے پر معافی مانگ لی، ویڈیو بھی ڈیلیٹ کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
Headline تازہ ترین
سولر پاور لیپ ٹاپ جسے آپ پانی میں بھی ڈبو سکتے ہیں
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
جتنا سخت دباؤ ڈالا جائیگا ردعمل اتنا ہی سخت ہوگا: ایرانی صدر
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی کے پی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 خوارج ہلاک
DAILY MITHAN Mar 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026