Skip to content
  • Saturday, 14 February 2026
  • 4:02 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ
  • ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان
  • بھارتی شاعر جاوید اختر کا بنگلادیش انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار
  • حکومتی کمپنیوں کی جانب سے سرکاری خزانے کو 833 ارب روپے کا نقصان، رپورٹ جاری
  • فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں، فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
تازہ ترین

اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

DAILY MITHAN Feb 14, 2026 0


اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ

فوٹو: اسکرین گریب

اپوزیشن اتحاد کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے مطالبے پر پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے،  شرکاء پارلیمنٹ کے باہر  احاطے میں آگئے۔

اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہاکہ 100 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کو  آپ یہاں قیدی بنا کر رکھے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم دھمکیاں دینے والے لوگ نہیں۔  حکومت رابطہ کرے یا نہ کرے دھرنا جاری رہے گا، مطالبات نہ مانے گئے تو رمضان میں بھی دھرنا  جاری رہے گا،  یہیں پر روزے بھی رکھیں گے اور تراویح بھی پڑھیں گے۔

انہوں نے کہا وزیر اعظم کو اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے 3 ڈاکٹرز کے ناموں پر مشتمل خط لکھا تھا، وزیر اعظم نے اس پر کچھ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ  کل بات ہوئی تھی کہ بانی پی ٹی آئی کو الشفا اسپتال لے جانے تک یہاں دھرنا دیں گے۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع نہ ہو وہ جس اسپتال میں جانا چاہیں علاج کرائیں۔

محمود خان اچکزئی نے کہا پی ٹی آئی کا جرم کیا ہے،یہ اپنا مینڈیٹ واپس مانگ رہے ہیں۔ اس پارلیمنٹ کی آزادی کے لیے ہم کسی حد تک بھی جائیں گے۔

 پروگرام نیا پاکستان میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ ابھی تک حکومت نے اپوزیشن سے دوبارہ رابطہ نہیں کیا ، ایک ہفتہ پہلے ڈاکٹرز کے نام وزیراعظم کو بھیجے گئے ، کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ، سمجھ نہیں آرہا حکومت کیا چاہ رہی ہے اور کیا کررہی ہے۔

سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کیا جائے جہاں تمام میڈیکل سہولیات ہوں ، بانی پی ٹی آئی کو ذاتی میڈیکل ٹیم تک رسائی دی جائے۔

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا جب تک بانی پی ٹی آئی کا علاج نہیں ہوتا ، احتجاج جاری رہے گا ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی شاعر جاوید اختر کا بنگلادیش انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطینیوں کے ساتھ عالمی قوتیں مذاق کر رہی ہیں، فضل الرحمان کی حافظ نعیم کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
فلسطین کے معاملے پر پاکستان کے کردار سے مطمئن ہیں: ترجمان حماس
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’گھروں کی چھتوں سے نعرے لگائیں‘، رضا پہلوی کی ایک بار پھر ایرانی عوام سے حکومت مخالف سرگرمیوں کی اپیل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
سانحہ گل پلازا میں انتظامیہ کا بھی قصور تھا، 2 بار وارننگ دی لیکن انتظامیہ نے توجہ نہیں دی: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال نہیں کریں گے تو قیامت نہیں آجائے گی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
احمد آباد طیارہ حادثہ پائلٹ کے مبینہ دانستہ اقدام کی وجہ سے پیش آیا: رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کھانے سے ہٹ کر دار چینی کو آپ ان 6 حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی 80 فیصد سے زائد بینائی ختم ہوگئی، انہیں ان کی مرضی کے اسپتال منتقل کیا جائے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب 10 سیکنڈ میں دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا،1500کلوگرام باروی مواد ناکارہ بنادیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ میں میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
کاٹھور کےقریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں 13 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026