Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 6:56 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا

حالیہ پوسٹس

  • دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان
  • سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
  • کولمبو کا غیر متوقع موسم، پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
  • 43 سالہ عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
  • آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا
Headline تازہ ترین

آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا

DAILY MITHAN Feb 12, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : آئی سی سی نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جرمانہ عائد کر دیا

فوٹو: اے ایف پی فائل 

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے افغان کرکٹر محمد نبی پر جارمانہ عائد کر دیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد نبی پر بدھ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

یہ واقعہ جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران افغانستان کی اننگز کے 14ویں اوور کے آغاز پر پیش آیا، جب محمد نبی نے جنوبی افریقی کے بولر لونگی نگیڈی کے کلائی بینڈ (Wrist Band) کے معاملے پر امپائرز کے ساتھ طویل بحث کی۔

محمد نبی کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.4 کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا، جو کسی انٹرنیشنل میچ کے دوران امپائر کی ہدایات کی نافرمانی سے متعلق ہے۔

اس کے علاوہ محمد نبی کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کیا گیا ہے۔

آئی سی سی کے مطابق محمد نبی نے اپنی غلطی تسلیم کر لی اور  میچ ریفریز کی جانب سے تجویز کردہ سزا کو قبول کر لیا، جس کے باعث باقاعدہ سماعت کی ضرورت پیش نہیں آئی۔

واضح رہے کہ بدھ کو افغانستان کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف ڈبل سپر اوور میں انتہائی دل شکن شکست کا سامنا کرنا پڑا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
دماغ کو ہر عمر میں تیز رکھنا بہت آسان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف مقدمہ دائر کیا جائےگا: سلمان اکرم راجہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
کولمبو کا غیر متوقع موسم، پاک بھارت ٹاکرا بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
43 سالہ عمانی کرکٹر نے محمد رضوان کا ٹی20 ورلڈکپ میں سست ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کیلئے پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسافر حادثاتی طور پر غلط پرواز پر سوار ہولر بالکل مختلف ملک پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایک شخص نے ایک گھنٹے 20 منٹ تک کرسی کو تھوڑی میں کھڑے رکھ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
’پاکستان کیساتھ کھڑے رہیں گے‘، محسن نقوی اور بحرینی وزیر داخلہ کا ٹیلی فونک رابطہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے: اویس لغاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں اکتوبر 2023 کے بعد پہلی بار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو کی کم ترین مثبت شرح ریکارڈ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک کا چاند پر اے آئی سیٹلائیٹس فیکٹری قائم کرنیکا منصوبہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا ای او 2 سیٹلائیٹ کامیابی سے خلا میں لانچ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں: ترکیہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
طالبات کا مرد اساتذہ کے ساتھ ہرقسم کا رابطہ مکمل طور پر ممنوع قرار، اسلامیہ کالج کی گائیڈ لائنز جاری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
آئی ایس پی آر نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
ضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا، 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
تازہ ترین
صدر نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے’، احمد شہزاد پی ایس ایل میں سلیکٹ نہ ہونے پر رو پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
حکومت کا موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
کےپی میں امن وامان سے متعلق اجلاس، مالاکنڈ ڈویژن میں صوبائی حکومت کے نظم ونسق کو ماڈل کے طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 10, 2026