Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 1:23 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی قیادت میں ہونیوالی جنگوں میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا

حالیہ پوسٹس

  • کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند
  • واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟
  • حکومت کا موجودہ صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور
  • اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
  • بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ
Headline تازہ ترین

امریکی قیادت میں ہونیوالی جنگوں میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا

DAILY MITHAN Mar 5, 2026 0


2003 تا 2021 جنگیں: امریکی قیادت میں ہونیوالی جنگوں میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا

 2003 سے 2021 تک جاری رہنے والی عراق جنگ میں سب سے زیادہ 3 لاکھ 15 ہزار زندگیوں کا خاتمہ ہوا__فوٹو: فائل

امریکی قیادت میں ہونے والی جنگوں میں بہت بڑے پیمانے پر قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا ۔

 2003 سے 2021 تک جاری رہنے والی عراق جنگ میں سب سے زیادہ 3 لاکھ 15 ہزار زندگیوں کا خاتمہ ہوا جن میں 2 لاکھ 10 ہزار سے زائد عام شہری تھے۔

 امریکی قیادت میں 2014 سے 2021 تک جاری رہنے والی شام کی جنگ میں 2 لاکھ 69 ہزار افراد کی جان گئی جن میں سے ایک لاکھ39 ہزار عام شہری تھے۔

 افغانستان میں 2001 سے 2021 تک 2 لاکھ 43 ہزار جانیں گئیں جن میں سے 70 ہزار 418 عام شہری تھے۔

اس کے علاوہ یمن میں 2002 سے 2021 تک جاری جنگ میں ایک لاکھ 12 ہزار افراد لقمہ اجل بنے جن میں سے 12 ہزار 690 عام یمنی شہری شامل تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا موجودہ صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
چین کا ثالثی کیلئے اپنا نمائندہ خصوصی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کیا سال کے آخر میں حاصل ہونے والے مال پر زکوٰۃ لاگو ہوگی؟
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
قطر سے گیس سپلائی پر دباؤ کے بعد پاکستان میں کھاد کی صنعتوں کو گیس سپلائی روک دی گئی: بلوم برگ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت رمضان سپورٹ پیکج کی امدادی رقم تقسیم کرنے میں ناکام
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سکھربیراج پردروازوں کی تبدیلی کے دوران عارضی بند ٹوٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز سے ایک بوند تیل نہیں جانے دیں گے: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کی ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ایرانی حملےکی شدید مذمت
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
کوہاٹ میں تیل وگیس کے بڑے ذخائر دریافت، نئے سال کا سب سے بڑا ذخیرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
2026ء کی جنگ رمضان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانے کی نئی ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی کردوں نے ایران پر زمینی حملہ شروع کردیا: امریکی حکام کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026