Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 10:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا کیساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے، وزیرخارجہ ایران

حالیہ پوسٹس

  • ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر
  • کراچی ائیر پورٹ پر دبئی سے آنیوالی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد
  • لودھراں میں کتوں کےکاٹنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی
  • ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں!
  • مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر
Headline تازہ ترین

امریکا کیساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے، وزیرخارجہ ایران

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


جوہری مذاکرات:  امریکا کیساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے، وزیرخارجہ ایران

فوٹو: فائل

جنیوا میں عمان کی ثالثی میں ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہوا۔

بالواسطہ بات چیت کے اختتام پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئےکہا کہ امریکا کے ساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت پر پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا جلد کسی معاہدے پر پہنچنے کا امکان نہیں لیکن عملی شروعات ہوگئی ہیں، دونوں فریقین ممکنہ معاہدے کی دستاویزات پر کام کریں گے اور ان کا تبادلہ کریں گے۔

ایرانی وزیرخارجہ نے بتایا کہ  اب بھی ایسے موضوعات ہیں جن پر کام ہونا ہے، طاقت کے استعمال کی امریکی دھمکیوں کا اب فوری خاتمہ ہوجانا چاہیے۔

مذاکرات میں امریکی وفد کی نمائندگی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے کی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکا کی پہلی ترجیح ہے: نائب امریکی صدر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی ائیر پورٹ پر دبئی سے آنیوالی خاتون سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
لودھراں میں کتوں کےکاٹنے سے 3 سالہ بچی دم توڑ گئی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایپسٹین فائلز میں کوئی مولوی کیوں نہیں!
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان المبارک کی پہلی تراویح کے روح پرور مناظر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
سحرو افطارمیں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم، گیس بھی بلاتعطل جاری رہے گی
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی 60 روزہ الٹی میٹم مسترد، حماس کا ہتھیار ڈالنے سے انکار
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
آئی سی سی کا بھارت سے اہم ایونٹس کی میزبانی کسی اور ملک کو دینے پر غور، میڈیا رپورٹ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
شہباز شریف اور امیر قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، امن و استحکام کیلئے ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
ہمیں کسی سرکاری ڈاکٹر پر اعتبار نہیں، علیمہ خان کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے کرانےکا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی آنکھ کا معاملہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے، اس پر کوئی سیاست نہیں کرر ہا: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ ہاکی مینجمنٹ کے ساتھ بالکل کام نہیں کرسکتے، کپتان عماد بٹ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پہلی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اویس لغاری کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت، طلباکا یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج، جانبداری کا الزام
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
طالبہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
لی مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026