Skip to content
  • Tuesday, 27 January 2026
  • 10:26 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور اسکول بند، 30 افراد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • پاکستانی سفیر برائے یو این
  • امریکا و اسرائیل دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کردیا
  • کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
  • اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کرونگا: حافظ حمداللہ
  • پاکستان کی پہلی ویمن پروفیشنل ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کی فائٹ مِس ہوگئی
تازہ ترین

امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور اسکول بند، 30 افراد ہلاک

DAILY MITHAN Jan 27, 2026 0


امریکا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد، دفاتر اور اسکول بند، 30 افراد ہلاک

پٹسبرگ کے شمالی علاقوں میں 20 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ درجہ حرارت منفی 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔فوٹو: غیرملکی میڈیا 

امریکا میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کردیا، برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔

واشنگٹن، نیویارک، ٹیکساس، اوکلاہوما، نیوجرسی سمیت درجنوں ریاستوں میں سرد ہواؤں کے ساتھ شدید برف باری اور بارش جاری ہے۔

برفانی طوفان کے باعث امریکا بھر میں  19 ہزار  پروازیں منسوخ  ہوگئیں ، واشنگٹن میں وفاقی دفاتر بند ہیں۔ آرکنساس سے نیو انگلینڈ تک  ایک فٹ سے زائد برف پڑ چکی ہے، شدید خراب موسم کے باعث  سڑکیں بند اور تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ۔

پٹسبرگ کے شمالی علاقوں میں 20 انچ تک برفباری ریکارڈ کی گئی جبکہ درجہ حرارت منفی 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔  کچھ علاقوں میں دہائیوں کی شدید ترین سردی محسوس کی گئی۔ نیویارک سٹی میں 8 افراد کی لاشیں کھلے مقامات سے ملی ہیں۔

 بارش اور برفانی طوفان کے باعث  10 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں، 44 ریاستوں کے تقریبا 20 کروڑ افراد کے لیے شدید ترین ٹھنڈ کی وارننگ جاری کی گئی ہے، 24 ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں مزید شدید سردی اور ممکنہ طور پر ایک اور برفانی طوفان مشرقی ساحلی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستانی سفیر برائے یو این
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا و اسرائیل دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
اگر غصہ آیا اور قانون توڑنا پڑا تو 16 سالہ لڑکی سے شادی کرونگا: حافظ حمداللہ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی پہلی ویمن پروفیشنل ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کی فائٹ مِس ہوگئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب نے 47 ارب روپے کے ‘رمضان نگہبان پیکج’ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کیلئے کونسی 4 شرائط عائد کرنا چاہتی ہے؟
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں منشیات کے دھندے کیلئے ڈارک ویب اور کرپٹو کرنسی کے استعمال کا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
اچکزئی صاحب بھی کہاں پھنس گئے!
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کا کڑا امتحان آج ہوگا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ میں سرچ اور ریسکیو آپریشن مکمل، لوہےکی شٹرنگ لگاکر عمارت کو محفوظ کردیاگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس میں کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
چھوٹو کوش ڈکیت نے 21 ساتھیوں سمیت سرنڈر کردیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
ضلع چاغی اور صوابی میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق، 13 زخمی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
تازہ ترین
ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر برفباری کا سلسلہ شروع، رابطہ سڑکیں بند، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے وزیرمذہبی امور سےحج کوٹہ بھی مانگ لیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
Headline تازہ ترین
ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کیلئےکرکٹ بیٹ اور فٹ بال استعمال ہونےکا انکشاف
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام، نیب نے محکمہ آبپاشی سندھ کے سیکرٹری سمیت دیگرافسران کی تفصیلات طلب کرلیں
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
تازہ ترین
ائیرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن سمیت دیگر جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jan 26, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں پالتو شیر رکھنےکی اجازت ختم کرنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 26, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
سندھ کے تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری، درجہ حرارت منفی 2 ڈگری تک گرگیا
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
وادی تیراہ سے انخلا کی خبروں کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے، صوبائی حکومت عوام کی بہتری پر توجہ دے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Jan 27, 2026
پاکستان
پولیس موبائل پردہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jan 26, 2026