Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 1:39 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا

حالیہ پوسٹس

  • کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
  • پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا
  • امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا
  • چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
  • کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
Headline تازہ ترین

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا

DAILY MITHAN Mar 6, 2026 0


امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا

فوٹو: اے ایف پی

28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔

28 فروری 2026 کو شروع ہونے والی فوجی کارروائی جسے امریکا نے “آپریشن ایپک فیوری” اور اسرائیل نے “آپریشن رائسنگ لائن” کا نام دیا، نے مشرق وسطیٰ میں ایک نیا اور پیچیدہ محاذ کھول دیا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ایران کے جوہرپروگرام اور بیلسٹک میزائل صلاحیتوں کو روکنے کے لیے ایک “ضروری دفاعی کارروائی” ہے۔ امریکا نے اپنے اقدام کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کے تحت “حقِ دفاع” قرار دیا ہے جو کسی ریاست کو مسلح حملے کی صورت میں دفاع کا حق دیتا ہے۔

اس دفاع والے بیانیےکو اسرائیلی وزیر اعظم نے بھی استعمال کیا اور اسے پیشگی دفاع قرار دیا۔

اس صورتحال میں پوری دنیا سفارتی اور سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ جو ممالک امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں ان میں کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، برطانیہ، اٹلی اور فرانس شامل ہیں، جنہوں نے اس اقدام کو علاقائی سلامتی کے لیے ضروری قرار دیا  اور اسرائیلی مؤقف کی تائید کی۔

فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اسرائیل کی سلامتی کے حق کو تسلیم کیا مگر “زیادہ سے زیادہ تحمل” اور مذاکرات پر زور دیا۔

امریکا اور اسرائیل کے حملے کی شدید مذمت کرنے والے ممالک میں روس، چین، پاکستان سمیت اسپین شامل ہیں جبکہ برازیل اور ساؤتھ افریقا سمیت کئی ممالک نے جنگ بندی اور سفارتکاری پر زور دیا ہے۔

روس نے سلامتی کونسل میں مؤقف اختیار کیا کہ آرٹیکل 51 کا اطلاق صرف اس وقت ہوتا ہے جب واضح  حملہ ہو چکا ہو  اور  یکطرفہ پیشگی حملہ اس کی تشریح سے باہر ہے۔

چین نے بھی کہا کہ خود دفاع کی شق کو  وسیع انداز میں استعمال کرنا عالمی نظام کے لیے خطرناک مثال قائم کرے گا۔

پاکستان نے کارروائی کو خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب  یورپ کے اندر اختلاف برقرار ہے۔ اسپین نے جنگ کو “تباہ کن راستہ” قرار دیتے ہوئے فوجی شمولیت سے انکار کیا ہے۔

ادھر جنوبی امریکا میں برازیل نے سفارتکاری کو واحد راستہ قرار دیا ہے جب کہ جنوبی افریقا نے طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں آرٹیکل 51 کی تشریح پر طویل بحث ہوئی لیکن کسی متفقہ قرارداد پر اتفاق نہ ہو سکا۔

ادھر ایران کے جوابی میزائل حملوں کے بعد توانائی کی عالمی سپلائی پر خدشات بڑھ گئے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا اسٹریٹجک احتیاط کی پالیسی اپنا رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ ہے، ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہرحد تک جائیں گے: طارق فضل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فوج نے ارندو سیکٹر میں افغان طالبان کے مرکز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
خامنہ ای کا بیٹا قبول نہیں،ایران کے نئے رہنما کے انتخاب میں میری شمولیت ضروری ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ لاپتا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ لیجانے والے خرمشہر 4 میزائل کا استعمال
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انزائٹی جیسے عام عارضے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
نیب ترمیمی بل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر ہیں، عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں،غیرضروری خریداری سےگریز کریں: اوگرا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں روزانہ دہی کھانے سے جسم پر مرتب ہونیوالے حیران کن اثرات
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاک کا ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا اضافہ نہ کرنیکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026