Skip to content
  • Saturday, 24 January 2026
  • 2:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟

حالیہ پوسٹس

  • سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ درج، غفلت اور لاپرواہی کی دفعات شامل
  • سانحہ گل پلازہ پر سوالات کے جواب دینے کے بجائے وزیراعلیٰ لوگوں کو گمراہ کررہےہیں: فاروق ستار
  • ہماری فوج مکمل تیار ہے، کسی بھی قسم کےحملے کو مکمل جنگ تصورکیاجائےگا: ایرانی حکام
  • ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
  • توقع ہے امریکا جلد امیگریشن ویز ے سے متعلق پابندی اٹھالے گا: سلیم مانڈوی والا
انٹرٹینمنٹ

اقرا اور یاسر نے بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟

DAILY MITHAN Oct 20, 2025 0


اقرا اور یاسر نے  بیٹے کے کس شوق کی وجہ سے ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ دیا؟

یاسر حسین حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے میزبان اداکارہ زارا نور عباس سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی/ فائل فوٹو

پاکستانی ہدایتکار  و میزبان  یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کبیر  کی وجہ سے  ڈیفنس کا علاقہ چھوڑ کر  دوسرے علاقے میں منتقل ہوئے۔

یاسر حسین حال ہی میں ایک انٹرویو میں شریک ہوئے  جس دوران انہوں نے میزبان اداکارہ زارا نور عباس سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

ایک سوال کے جواب پر  ہدایتکار  نے بتایا کہ ’جب میں ڈیفنس میں مقیم تھا تو ہمارے گھر کے اردگرد ایسے لوگ تھے جن کی اپنی سکیورٹی تھی، ان کے بچے بھی گن مین  اور گارڈز کے ساتھ گھر سے باہر  گاڑی میں آتے جاتے  تھے‘۔

بیٹے سے متعلق بات کرتے ہوئے یاسر حسین نے بتایا کہ ’میرا بیٹا پرانے خیالات کا ہے اسے کھیلوں کا بہت شوق ہے، وہ مٹی میں کھیلنا پسند کرتا ہے ، اسے ریت سے گھر ، پل بنانے کا بہت شوق ہے‘۔

انہوں نے اپنے بچپن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے بیٹے کو بھی میری طرح گلی میں کھیلنے کا بہت شوق ہے جس جگہ اب ہم شفٹ ہوئے ہیں وہاں  میرے بیٹے کی گلی کی بچوں کے ساتھ بہت دوستی ہے، وہ بچے ہمارے گھر کھیلنے کیلئے آتے ہیں اور میرا بیٹا بھی ان بچوں کے ساتھ کھیلنے ان کے گھر جاتا ہے‘۔

  یاسر حسین نے بتایا کہ ’بیٹے کیلئے میں نے گھر میں ایک چھوٹا سا تالاب بھی بنوایا تھا، حال ہی   بیٹے کی لیے ایک پول خریدا ہے ، گلی کے دیگر بچے بھی  پول میں آکر  میرے بیٹے کے ساتھ کھیلتے ہیں‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کی کاموں کی معترف
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کردی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال
DAILY MITHAN Jan 21, 2026
انٹرٹینمنٹ
’یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی‘؟ شوبز ستارے بھی سانحہ گل پلازہ پر بول پڑے
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘یہ کون ہیں؟’ فضیلہ قاضی کا فہد مصطفیٰ سے متعلق سوال پر ردعمل
DAILY MITHAN Jan 20, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘فلم انڈسٹری میں طاقت کا توازن بدل چکا، غیرتخلیقی افراد فیصلہ ساز ہوگئے ‘، اے آر رحمان
DAILY MITHAN Jan 19, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامے میں عتیقہ اوڈھو کے ساتھ رومانوی سین کرنا تھا جس میں بڑی مشکل پیش آئی: اداکار ایوب کھوسو
DAILY MITHAN Jan 18, 2026
انٹرٹینمنٹ
’ماہانہ 5 لاکھ اور بزنس کلاس میں سفر‘، اداکارہ حنا آفریدی کی شوہر سے ڈیمانڈ کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jan 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
18سالہ شادی ختم ہونے کے بعد بھارتی اداکار دھنوش کی ساتھی اداکارہ سے شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ ریما نے نعیمہ بٹ کو بال نہ کٹوانے کا مشورہ دیدیا
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘کسی کا گھر اجڑ جائے تو یہ خوشی کی بات نہیں’، بشریٰ انصاری کے بیان پر جاوید شیخ کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 میں میرا کریکٹر منفی ضرور تھا مگر بہت جاندار تھا: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Jan 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار کی سنگاپور میں موت کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیس نمبر 9 کی اسکرپٹ پڑھ کر حیران رہ گیا کہ ایک صحافی اتنا زبردست اسکرپٹ لکھ سکتا ہے، اداکار گوہر رشید
DAILY MITHAN Jan 15, 2026
انٹرٹینمنٹ
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرنیوالی اداکارہ جسکا نام بھی بیشتر افراد کو معلوم نہیں
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
لاہور میں اسٹیج اداکار قیصر پیا کو ٹریفک سگنل پر لوٹ لیا گیا، چور قیمتی موبائل لے اُڑے
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
ارچنا پورن میں نایاب بیماری کی تشخیص، مرض سے متعلق ڈاکٹروں کا حیران کن انکشاف
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
حسن رحیم کے مداح نے گلوکار سے اپنے گنجے سر پر آٹو گراف لے لیا
DAILY MITHAN Jan 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل
DAILY MITHAN Jan 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں اتوارکی رات سے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، الرٹ جاری
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے مکانات گر گئے، رابطہ سڑکیں بند،گاڑیاں پھنس گئیں
DAILY MITHAN Jan 24, 2026
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026