Skip to content
  • Friday, 13 February 2026
  • 9:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ میں میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی

حالیہ پوسٹس

  • وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
  • احمد آباد طیارہ حادثہ پائلٹ کے مبینہ دانستہ اقدام کی وجہ سے پیش آیا: رپورٹ میں انکشاف
  • جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق
  • برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار
  • کھانے سے ہٹ کر دار چینی کو آپ ان 6 حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
Headline تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ میں میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 سال کی قانونی جنگ میں میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی

فوٹو: فائل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیملی کیس کی سماعت کے دوران عدالتی تاریخ میں حیران کن موڑ آگیا۔

3 سال سے جاری قانونی جنگ میں جسٹس محسن اختر کیانی نےمیاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی جس کے بعد اسلام آباد کے رہائشی میاں بیوی اکٹھے رہنے پر راضی ہو گئے۔

سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی منظر دیکھے گئے، جسٹس محسن اختر کیانی دونوں میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد عدالتی حکم نامے پر میاں بیوی نے اکٹھے رہنے کی رضامندی کے دستخط کردیے۔

سماعت کے دوران میاں بیوی کے 4 بچے بھی عدالت میں پیش ہوئے  اور  بچوں سے والدین کی کمرہ عدالت میں ملاقات کرائی گئی۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے  بچوں کو روسٹرم پر بلا کر انٹرویو کیے بچوں نے عدالت کے سامنے والدہ سے کہا کہ ماما آپ گھر آجائیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے بچوں کو تحائف بھی دیے۔

عدالت کی جانب سے خاوند کو حکم دیا کہ بیوی کو تاحیات الگ پورشن میں رکھے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ بچوں کا بٹوارا نہیں ہوسکتا، بچے پراپرٹی نہیں ہوتے، یہ مرد کا ہی کام ہے کہ عورت کو منا کر رکھے، مردوں کی  تربیت کا فقدان ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ ایک عورت جو اپنےوالدین کاگھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو محبت اور احترام ملنا چاہیے، مرد ذرا بیوی کے گھر رہ کر دکھائے نا، مرد کا کام ہے کہ عورت کو الگ رہائش مہیا کرے۔

عدالت نے کہا کہ اس کیس میں ایسا معلوم ہوتاہے کہ میاں بیوی سے زیادہ خاندان کا مسئلہ ہے، عدالت اس کیس میں تحریری آرڈر پاس کرے گی۔

دوران سماعت عدالت میں بچوں کے انٹر ویو  ریکارڈ کرنے پر ایک شخص سے موبائل فون لے لیا گیا۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے ویڈیو  ریکارڈ کرنے والے سے سوال کیا کہ آپ نے کیوں ریکارڈنگ کی؟ جس پر اس نے کہا کہ  ریکارڈنگ اس لیے کی تاکہ گھر والوں کو دکھاؤں، میں نے گھر والوں کو بتانا تھا کہ یہاں اس قسم کے کیسز بھی ہوتےہیں۔

ویڈیو ریکارڈ کرنے والے نے کہا کہ تاریخی سماعت تھی، پہلےایک کیس میں دیکھا تھا کہ بچوں کوکمرہ عدالت سےنکال دیا گیا،  آج خوشی ہوئی کہ آپ نے بچوں کو سنا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیرِاعظم کا بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
احمد آباد طیارہ حادثہ پائلٹ کے مبینہ دانستہ اقدام کی وجہ سے پیش آیا: رپورٹ میں انکشاف
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
جسمانی سرگرمیوں سے دوری ذیابیطس کے مریضوں میں سنگین پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی حکومت کی فلسطین ایکشن گروپ پر پابندی غیر قانونی قرار
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کھانے سے ہٹ کر دار چینی کو آپ ان 6 حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی 80 فیصد سے زائد بینائی ختم ہوگئی، انہیں ان کی مرضی کے اسپتال منتقل کیا جائے: محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتیوں کے خوف میں مزید اضافہ، انڈین امپائر نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب 10 سیکنڈ میں دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
کوہاٹ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا،1500کلوگرام باروی مواد ناکارہ بنادیا گیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
’میں پی ایس ایل کی کسی ٹیم میں ہوتا تو ان کو ضرور شامل کرتا‘، آفریدی عمر اکمل اور احمد شہزاد کے حق میں بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
کاٹھور کےقریب آئل ٹینکر، بس سمیت متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، حادثے میں 13 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
2 ماہ میں اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو عمران خان کو وہاں منتقل کیا جائے گا: وزیر داخلہ
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
تازہ ترین
بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کریں گے: بی این پی رہنما
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
صبر، سمجھ اور اعتماد کی کامیاب کہانی
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
‘جنیئس’ بچی نے جس نے تہواروں پر ملنے والی رقم سے 3 سال میں کافی زیادہ سونا جمع کرلیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو طلب کرلیا
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
Headline تازہ ترین
حیرت ہے واضح احکامات کے باوجود درخت کاٹے جارہے ہیں: لاہور ہائیکورٹ برہم
DAILY MITHAN Feb 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
بانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: طلال چوہدری
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
پاکستان
میانوالی نے 4 سال پنجاب اور پاکستان پر حکومت کی لیکن یہاں ترقی نہ آسکی: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 12, 2026