Skip to content
  • Wednesday, 18 February 2026
  • 12:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • احسن اقبال کی ڈھاکہ میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی: رانا ثنا
  • آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا
  • نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پہلی فتح حاصل کرلی
  • اویس لغاری کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت، طلباکا یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج، جانبداری کا الزام
  • طالبہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی
Headline تازہ ترین

احسن اقبال کی ڈھاکہ میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


احسن اقبال کی ڈھاکہ  میں بنگلادیشی وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دی

فوٹو: اسکرین شاٹ

وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈھاکہ  میں نومنتخب  بنگلا دیشی وزیراعظم طارق رحمان  سے ملاقات کی اور  انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

احسن اقبال نے طارق رحمان کی تقریب حلف  برداری میں شرکت کی  جس کے بعد ان کی بنگلادیشی وزیراعظم سے خصوصی ملاقات ہوئی۔

 بنگلا دیشی وزیراعظم  اور  احسن اقبال کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

  احسن اقبال نے وزیراعظم طارق رحمان کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔

ملاقات میں دوطرفہ تجارت بڑھانے، بحری روابط اورسپلائی چین انضمام کے فروغ پر زور دیا گیا۔

ملاقات میں بنگلا دیش پاکستان نالج کاریڈورکے آغازپراتفاق ہوا، تعلیمی وتحقیقی روابط بڑھانے کا بھی  فیصلہ کیا گیا۔

وزیر اعظم طارق رحمان نے پاکستان کے اپنے سابقہ دورے میں سابق وزیر اعظم  نواز شریف سے اپنی والدہ مرحومہ خالدہ ضیاء کے ہمراہ اپنی ملاقاتوں کو نہایت خوشگوار  اور  یادگار قرار دیا اور وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10ہزار درہم جرمانہ ہوگا، دبئی پولیس نے خبردارکردیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پہلی فتح حاصل کرلی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اویس لغاری کی لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب میں شرکت، طلباکا یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف احتجاج، جانبداری کا الزام
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
طالبہ نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج کے ہاسٹل کی تیسری منزل سے مبینہ طور پر چھلانگ لگا دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کی سڑکیں کھلوا دیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
لی مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار پر پیٹرول بم سے حملہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم جرمانے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ائیر کرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ایم 9 موٹروے پر وین اور متعدد گاڑیوں کی ٹکر، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشتگردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا: ترک اخبار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
وہ عام عادت جو گردن یا سر درد کا شکار بنا دیتی ہے
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
اگر پی ٹی آئی کو احتجاج اوردھاوا بولنے کا شوق ہے تو یہ کوشش کرکے دیکھیں، لگ پتا جائے گا: وزیرداخلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی صحت اور لمبی عمر کیلئے ان 3 آسان عادات کو آج ہی اپنالیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 2 نئے فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026