Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 3:50 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کی اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قرار دادوں کی حمایت
  • ایران کیخلاف جنگ جیت چکے، ٹرمپ کا ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانےکا دعویٰ
  • امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
  • تیل کی قیمتوں پرکنٹرول کیلئے عالمی توانائی ایجنسی کا اسٹریٹجک ذخائرکی ریکارڈ مقدار جاری کرنےکا اعلان
انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

DAILY MITHAN Oct 14, 2025 0


ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

ابھیشیک بچن کو یہ ایوارڈ 2024 کی فلم “I Want To Talk” میں شاندار اداکاری پر دیا گیا۔—فوٹو:اسکرین گریب 

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  اتوار کو 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ابھیشیک بچن نے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

 ابھیشیک بچن کو یہ ایوارڈ 2024 کی فلم “I Want To Talk” میں شاندار اداکاری پر دیا گیا۔

اپنی 25 سالہ فلمی کریئر میں ابھیشیک نے پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا ہے۔اس موقع پر ابھیشیک بچن جذباتی نظر آئے۔ 

اسٹیج پر آکر اداکار  نے اپنے خاندان، خاص طور پر اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن ، بیٹی اور والدین کا شکریہ ادا کیا۔

ایوارڈ جیتنے کے بعد ابھیشیک نے اپنی تقریر میں کہا کہ اس سال میرے فلمی سفر کے 25 سال مکمل ہو گئے ہیں اور مجھے یاد نہیں کہ کتنی بار میں نے یہ ایوارڈ جیتنے کی تقریر کی تیاری کی تھی۔ یہ ہمیشہ میرا خواب رہا ہے۔ میں بہت خوش اور شکر گزار ہوں کہ یہ ایوارڈ مجھے اپنی فیملی کے سامنے ملا۔ یہ لمحہ میرے لیے بے حد خاص ہے۔

ابھیشیک نے فلم انڈسٹری کے اپنے تمام ساتھیوں، ہدایت کاروں اور پروڈیوسروں کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہوں نے ان پر اعتماد کیا اور مواقع فراہم کیے۔

انہوں نے کہاکہ  ان 25 سالوں میں یہ سفر آسان نہیں تھا، لیکن یقینی طور پر قابلِ فخر رہا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی تقریر کے اختتام پر ابھیشیک نے اپنی بیوی اور بیٹی کے نام ایک جذباتی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ  ایشوریا اور آرادھیا کا شکریہ، جنہوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا اور مجھے اپنے خواب پورے کرنے کی آزادی دی۔ 

یاد رہے کہ ابھیشیک بچن نے سن 2000 میں فلم’ریفیوجی’ سے بالی وڈ ڈیبیو کیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026