[ad_1]
لاہور کے علاقے قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ آوارہ کتےکےکاٹنے سے8 سال کی بچی جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطا بق بچی مہرباہرگلی میں کھیل رہی تھی کہ آوارہ کتےنےحملہ کردیا۔
[ad_2]
Source link


























Leave a Reply