Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 1:10 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘ آج کےفیصلے سے متاثرہ خاندانوں کے دلوں کوکچھ تسکین ہوئی’، حسینہ واجدکیخلاف فیصلے پر جماعت اسلامی بنگلادیش کا ردعمل

حالیہ پوسٹس

  • وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
  • فجیرا سے پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کیساتھ کراچی پہنچ گئے
  • جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
  • 58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
  • برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
تازہ ترین

‘ آج کےفیصلے سے متاثرہ خاندانوں کے دلوں کوکچھ تسکین ہوئی’، حسینہ واجدکیخلاف فیصلے پر جماعت اسلامی بنگلادیش کا ردعمل

DAILY MITHAN Nov 17, 2025 0


آج کےفیصلے سے متاثرہ خاندانوں کے دلوں کوکچھ تسکین ہوئی، حسینہ واجدکیخلاف فیصلے پر جماعت اسلامی بنگلادیش کا ردعمل

فوٹو: فائل

بنگلادیش کے انٹرنیشنل کرائمز  ٹربیونل کی جانب سے  انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمے میں سابق  وزیراعظم  شیخ  حسینہ  واجد کو  سزائے موت کے حکم  پر  جماعت اسلامی بنگلادیش کا  ردعمل  سامنے  آگیا۔

حسینہ  واجد کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے کے بعد ڈھاکا میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی بنگلادیش کے سیکرٹری جنرل میاں غلام پرور کا کہنا تھا کہ  انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل کی عدالتی کارروائی شفاف، غیرجانبدار  اور  بین الاقوامی معیار کے مطابق ہوئی ہے۔

میاں غلام پرور کا کہنا تھا کہ اس فیصلے سے ثابت ہوا کہ کوئی بھی شخص چاہےکتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ اگرچہ متاثرہ خاندانوں کے نقصان کی تلافی ممکن نہیں، لیکن آج کے فیصلے سے ان کے دلوں کو کچھ تسکین ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  بنگلا دیش کی سیاست، قانون کی حکمرانی اور  عدالتی تاریخ میں آج  ایک  اہم دن ہے، کیونکہ  پہلی مرتبہ کسی سابق وزیراعظم کو  سب  سے بڑی سزا سنائی گئی ہے، یہ بنگلا دیش کی تاریخ  میں  پہلی بار ہوا ہے اور ہمیشہ یاد رکھا جائےگا۔

میاں غلام پرور کا کہنا تھا کہ فیصلہ سناتے ہوئے جج صاحبان نے طویل وقت تک جو تفصیلات پڑھ کر سنائیں اس میں  واضح ہوگیا کہ مجرموں نے کتنے سفاک، گھٹیا اور انتقامی جرائم کیے۔ 

انہوں نے کہا کہ  ہم سمجھتے ہیں کہ اس فیصلے پرکسی کے اعتراض کی گنجائش نہیں، کیونکہ عدالت  نے مکمل شفافیت، غیرجانبداری اور  بین الاقوامی معیار کے مطابق کارروائی کی ہے۔ اس سے قبل انسانیت کے خلاف جرائم کے نام پر جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے خلاف جو مقدمات چلائے گئے تھے وہ نہ صرف بنگلادیش میں بلکہ پوری دنیا میں سوالات کی زد میں تھے، ان مقدمات میں مدعی، ایف آئی آر، کیس، گواہ، حتیٰ کہ جج تک سب کچھ تیار شدہ تھا اور عدالتی احاطے سے گواہوں کے لاپتہ ہونے جیسے واقعات بھی سامنے آئے۔

میاں غلام پرور کا کہنا تھا کہ  دیگر  پرتشدد واقعات کی عدالتی کارروائیاں ابھی باقی ہیں، آج ہمیں پہلا فیصلہ ملا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ تمام مقدمات کا اسی طرح شفاف اور غیر جانبدارانہ فیصلہ ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  وہ سمجھتے ہیں کہ  مستقبل میں جو بھی لوگ عدالتی منصب  پر فائز ہوں گے، انہیں اس فیصلے سے، ان ججوں اور  پراسیکیوشن کی ثابت قدمی اور جرات سے سبق حاصل کرنا چاہیے تاکہ ہمارے ملک میں کبھی کوئی جج یا افسر فاشسٹ، آمر یا ظالم نہ بن سکے۔

خیال رہے کہ بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کامجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔

جسٹس محمد غلام مرتضیٰ کی سربراہی نے 3 رکنی ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف دائر مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیا۔ تشدد پراکسانا، قتل کے حکم کے الزام میں شیخ حسینہ کو عمر قید اور دیگر 3 الزامات میں سزائے موت سنائی گئی۔

ٹربیونل نے شیخ حسینہ واجد کے خلاف مقدمات کا 453 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے شیخ حسینہ واجد کو سزائے موت کا حکم سنایا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شیخ حسینہ حفاظتی اور تعزیری اقدامات کرنے میں ناکام رہیں، ملزمہ شیخ حسینہ نے الزام نمبر 2 کے تحت ڈرون، ہیلی کاپٹر اورمہلک ہتھیار استعمال کرنے کا حکم دیکر انسانیت کے خلاف جرائم کاارتکاب کیا۔

فیصلے میں عدالت کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوامی لیگ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمات میں استغاثہ نے سزائے موت کی درخواست کی تھی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان مرزا نے جھوٹی خبر چلانے پر نجی ٹی وی اور اس کے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات یورپ تک پہنچ گئے، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عوام کی اکثریت نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو ایپسٹین اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کا ایک محرک قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
صدر مملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری افسران کے فیول میں 50 فیصد کمی، حکومت سندھ کا کفایت شعاری اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا افغانستان سے متعلق اپنی موجودہ پالیسی برقرار رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اپنے پہلے پیغام میں شہداء کے خون کا بدلہ لینےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے پشاور میں اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا کل صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا شخص جس کے منہ میں 42 دانت ہیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹھنڈا یا گرم، صحت کے لیے کونسا پانی زیادہ بہتر ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026