Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 3:52 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ’ہم میاں بیوی بزنس کلاس اور بچوں کو اکانومی کا سفر کراتے ہیں‘، ندا اپنے بیان پر تنقید کی زدمیں

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
  • امریکا نے ایران پر مزید حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیے
  • امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
  • امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایک ہزار 348 ایرانی شہید اور 17ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
انٹرٹینمنٹ

’ہم میاں بیوی بزنس کلاس اور بچوں کو اکانومی کا سفر کراتے ہیں‘، ندا اپنے بیان پر تنقید کی زدمیں

DAILY MITHAN Jul 16, 2025 0


’ہم میاں بیوی بزنس کلاس اور بچوں کو اکانومی کا سفر کراتے ہیں‘، ندا اپنے بیان پر تنقید کی زدمیں

ٹی وی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے کیرئیر سمیت مختلف اور دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی/ فائل فوٹو

پاکستانی میزبان  ند ا یاسر  نے اعتراف  کیا ہے کہ وہ اور ان کے شوہر بزنس کلاس جب کہ بچے اکانومی کلاس میں سفر کرتے ہیں۔

ٹی وی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس دوران انہوں نے کیرئیر سمیت مختلف اور دلچسپ  موضوعات پر گفتگو کی۔

دوران انٹرویو  سفر سے متعلق ندا نے بتایا کہ ’میں  نے بہت سی جگہوں کا سفر کیا ہے، شاپنگ کی شوقین ہوں لیکن اس کے باوجود کپڑوں پر سوچ سمجھ کر پیسے خرچ کرتی ہوں اور جن کپڑوں کی ضرورت ہو بس وہی خریدتی ہوں، بیرون ملک سے واپسی پر  پہلے پہل سب کیلئے تحائف لیتی تھی لیکن اب مہنگائی کا سوچ کر  صرف بہنوں اور ابو کیلئے خریدتی ہوں‘ ۔

ندا نے بتایا کہ ’میں  دوسرے لوگوں کی طرح کمپلیکس یا کلاس کو ترجیح دینے والی خواتین جیسی نہیں ہوں ، زیادہ سفر کرتی ہوں اس لیے میرے پاس miles اور points موجود ہوتے ہیں، دوسری جانب   بزنس کلاس کی کوئی اچھی  ڈیل آفر کی جائے تو میں سستے بزنس کلاس کی ٹکٹ خرید لیتی ہوں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’میں نے اپنے بچوں کو بھی  زندگی میں ایک مرتبہ بزنس کلاس میں سفر کروایا ہے وہ بھی اس لیے کہ انہیں اس  سفر کی حسرت نہ رہے، اس کے بعد سے   بچوں کو کہہ دیا ہے کہ اپنی تنخواہ سے ہی  بزنس کلاس میں سفر کریں، اب اگر بجٹ نہ ہو تو میں اور یاسر بزنس کلاس میں سفر کرتے ہیں جبکہ میرے تینوں بچے اکانومی کلاس میں ہی سفر کرتے ہیں‘۔

ندا یاسر نے مزید بتایا کہ ’میں نے اپنی بہت سی بیوقوفیوں کی وجہ سے کافی مرتبہ فلائٹ مس کی ہے‘۔

میزبان کی جانب سے  بچوں کو اکانومی کلاس میں سفر کرانے کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین  ناراض دکھائی دیے اورندا یاسرپر تنقید کی۔

 فریحہ ارشد نامی انسٹاگرام صارف نے لکھا کہ ’ کیا بچے سوتیلے ہیں؟‘ 

ایک خاتون نے ندا پر واضح کیا کہ انسان ساری عمر اپنے بچوں کیلئے ہی محنت کرتا ہے‘۔

ایک صارف نے لکھا یہ میرے لیے بہت عجیب سی بات ہے، بطور ماں میں اس چیز کو کبھی پسند نہ کروں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026