Skip to content
  • Thursday, 5 March 2026
  • 3:44 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • گزشتہ ملاقات میں لباس پر تنقید کے بعد زیلنسکی کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،صحافی سے دلچسپ مکالمہ

حالیہ پوسٹس

  • جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
  • ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا
  • افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ
  • آذربائیجان کے نخچیوان ائیرپورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 افراد زخمی
  • بھارت میں رنگ پھینکنے پر خاتون نے اپنے 4 سالہ پوتے پر گرم پانی ڈال دیا
تازہ ترین

گزشتہ ملاقات میں لباس پر تنقید کے بعد زیلنسکی کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،صحافی سے دلچسپ مکالمہ

DAILY MITHAN Aug 18, 2025 0


گزشتہ ملاقات میں لباس پر تنقید کے بعد زیلنسکی کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،صحافی سے دلچسپ مکالمہ

فوٹو: فائل

واشنگٹن: یوکرینی صدر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔

ٹرمپ اور زیلنسکی کے میڈیا کے سامنے آئے تو ماحول ان کی گزشتہ  ملاقات سے یکسر مختلف نظر آیا جو کہ جھگڑے کی صورت اختیار کرگئی تھی۔

حیران کن طور پر یوکرینی صدر زیلنسکی جو یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے ہی اپنی افواج سے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ پینٹ کی جگہ فوجی طرز کا لباس زیب تن کرنے لگے ہیں، آج کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس آئے۔

وائٹ ہاؤس آمد پر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کا استقبال کیا اور اس موقع کی ویڈیو سے بظاہر یہ لگ رہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کے لباس کی تعریف کی۔

یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ سے گزشتہ ملاقات کے دوران ایک صحافی برائن گلین نے زیلنسکی کے لباس پر تنقید کرتے ہوئے انہیں کہا تھا وہ اس ملک کے سب سے بڑے دفتر میں کوٹ پینٹ پہن کر نہیں آئے، کیا ان کے پاس کوٹ نہیں ہے؟

گزشتہ ملاقات میں لباس پر تنقید کے بعد زیلنسکی کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،صحافی سے دلچسپ مکالمہ

ٹرمپ اور زیلنسکی کی حالیہ ملاقات (اوپر) اور گزشتہ ملاقات (نیچے) کی تصویر— فوٹو: رائٹرز

تاہم آج ہونے  والی ملاقات میں برائن گلین نے زیلنسکی سے کہا کہ آج آپ اس سوٹ میں بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

اس موقع  پر امریکی صدر نے بات کاٹتے ہوئے کہا میں نے بھی صدر زیلنسکی سے یہی کہا، پھر ٹرمپ نے صحافی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے صدر زیلنسکی سے کہا کہ یہ وہی ہیں جو گزشتہ ملاقات میں آپ پر حملہ آور ہوئے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
جعلی ادویات کی فروخت، ڈرگ کنٹرول بورڈ نے 5 ادویات سے متعلق الرٹ جاری کردیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر حملہ، نوبیاہتا جوڑے میں سے بیوی آسٹریلیا روانہ، شوہر دوحا میں رہ گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
افغانستان سے صرف ایک توقع ہےکہ وہ پاکستان کےجائز سکیورٹی خدشات حل کرے: وزارت خارجہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان کے نخچیوان ائیرپورٹ پر ایرانی ڈرون حملہ، 2 افراد زخمی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں رنگ پھینکنے پر خاتون نے اپنے 4 سالہ پوتے پر گرم پانی ڈال دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں کرد عسکریت پسند گروہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں: ترکیے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایل این جی درآمد بند، سوئی سدرن کا رمضان میں گیس شیڈول تبدیل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ کے ضلع سجاول میں رواں سال کا پہلا پولیو کیس رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے باوجود کوچ اور کپتان کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بابر اعظم کو ون ڈے اسکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بنوں میں مسلح افراد کا کمسن لڑکی پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو بنا کر وائرل کردی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں عید کی شاپنگ کیلئے ٹریفک پلان جاری، کئی سڑکوں پر رکشہ ٹیکسی کا داخلہ بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں نیا واٹس ایپ پلس پلان صارفین کیلئے کیوں متعارف کرایا جا رہا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت کا موجودہ صورتحال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار جائزہ لینے پر غور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی معیشت کا ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی گلوکار بادشاہ کا ہانیہ عامر کو شادی سے متعلق مشورہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قیادت میں ہونیوالی جنگوں میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کا ضیاع ہوا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر امریکی حملے کیخلاف احتجاج پر سابق امریکی فوجی کو ہال سے باہر نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف سڑکیں ٹریفک کیلئے بند
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026