Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 5:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

حالیہ پوسٹس

  • ‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی ہے،’ حنا آفریدی کا نکاح کی ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب
  • کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
  • حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
  • چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
  • اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
تازہ ترین

کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

DAILY MITHAN Jul 21, 2025 0


کے پی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 11 نشستوں کیلئے 25 امیدوار میدان میں

خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے دوران ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 6 اور 5 نشستوں کا فارمولا طے کیا ہے۔ فوٹو فائل

پشاور: خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے انتخابات آج ہوں گے جس کے لیے 25 امیدوار میدان میں ہیں۔

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے پولنگ کا عمل صبح 11 بجے شروع ہوگا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا، الیکشن کے لیے کے پی اسمبلی کے جرگہ ہال کو الیکشن روم مقرر کیا گیا ہے اور سینیٹ الیکشن کے لیے سکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کے دوران ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے 6 اور 5 نشستوں کا فارمولا طے کیا ہے، فارمولے کے مطابق حکومت کے حصے میں 6 جبکہ اپوزیشن کے حصے میں 5 نشستیں آئیں گی۔

کے پی سے جنرل نشستوں پر حکومت کے 4 اور اپوزیشن کے 3 امیدوار مقابلے میں ہیں جبکہ خواتین اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر حکومت اور اپوزیشن کے 2، 2 امیدوار نامزد ہیں۔

پی ٹی آئی نے جنرل نشستوں کے لیے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، نورالحق قادری کو نامزد کیا ہے جبکہ روبینہ ناز، اعظم سواتی بھی پی ٹی آئی کے امیدواروں میں شامل ہیں۔ اپوزیشن کی جنرل نشستوں پر ن لیگ سے نیاز احمد، پیپلز پارٹی سے طلحہ محمود، جے یو آئی سے عطاء الحق امیدوار ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد اور جے یو آئی کے دلاور خان بھی میدان میں ہیں۔

کے پی اسمبلی میں حکومتی ارکان کی تعداد 92 جبکہ اپوزیشن کو 53 ارکان کی حمایت حاصل ہے، جنرل نشست کیلئے 19، خواتین اور ٹیکنوکریٹ نشست کیلئے 49 ووٹ درکار ہیں۔

اپوزیشن کو تیسری جنرل نشست جیتنے کیلئے 4 ووٹوں کی ضرورت ہو گی، 5 ناراض اراکین میں سے 4 کے دستبردار ہونے کے بعد جنرل نشست پر خرم ذیشان میدان میں ہیں۔

پنجاب سے بھی سینیٹ کی ایک نشست پر ووٹنگ آج ہو گی

دوسری جانب پنجاب سے سینیٹ کی خالی نشست پرضمنی الیکشن آج ہوگا جس کے لیے پنجاب اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن مقرر کردیا گیا ہے۔

 الیکشن کمشنر پنجاب ریٹرننگ آفیسر کے فرائض انجام دیں گے، 371 کے  ایوان میں سے 369 ارکان ووٹ ڈالنےکے اہل ہیں۔

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر  پروفیسر ساجد میر کی وفات کے بعد خالی نشست پر مسلم لیگ ن کے حافظ عبدالکریم امیدوار ہیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے مہر عبدالستار امیدوار ہیں،  2  آزاد امیدوارخدیجہ صدیقی اور اعجاز حسین بھی میدان میں ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی ہے،’ حنا آفریدی کا نکاح کی ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی، یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں پُرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتی شہری گرفتار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران بھر میں یوم القدس پر ریلیاں، صدر اور وزیر خارجہ سمیت لاکھوں افراد کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران و امریکا کا جنتر منتر!
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026