Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 11:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیا شادی کرکے میں پھر سے جوان ہوجاؤں گی؟ زرین خان کا صارف کو کرارا جواب

حالیہ پوسٹس

  • ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
  • یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
  • امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
  • روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی، یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید
  • آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی
انٹرٹینمنٹ

کیا شادی کرکے میں پھر سے جوان ہوجاؤں گی؟ زرین خان کا صارف کو کرارا جواب

DAILY MITHAN Jul 27, 2025 0


کیا شادی کرکے میں پھر سے جوان ہوجاؤں گی؟ زرین خان کا صارف کو کرارا جواب

شادی ہر مسئلے کا حل نہیں اور میں اس سوچ کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ شادی کو ہر مسئلے کا حل کیوں سمجھا جاتا ہے، اداکارہ زرین خان—فوٹو: فائل 

بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے سوشل میڈیا پر  شادی نہ کرنےکا طعنہ دینے والے صارف کو کرارا جواب دے دیا۔

حال ہی میں ایک سوشل میڈیا صارف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کی ایک پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے انہیں ٹرول کیا کہ  ‘شادی کرلو، بوڑھی ہورہی ہو’۔

صارف کے ٹرول کے بعد زرین خان نے  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر صارف کا کمنٹ شیئر کرتے ہوئے ویڈیو پیغام کے ذریعے انہیں دلچسپ جواب دیا۔ 

زرین خان نے جواب دیتے ہوئےکہا شادی ہر مسئلے کا حل نہیں اور میں اس سوچ کو سمجھنے سے قاصر ہوں جو شادی کو  ہر مسئلےکا حل سمجھتے ہیں۔

انہوں نے صارف کےکمنٹ پر  رد عمل دیتے ہوئے سوال بھی اٹھایا کہ اگر میں شادی کر لوں، تو کیا میں پھر سے جوان ہو جاؤں گی؟

اداکارہ کا کہناتھا کہ خواتین کی آزادی کو اکثر خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ زرین نے کہاکہ خواتین کے لیے اپنے فیصلے خود کرنےکا حق ہونا چاہیے اور یہ کہ شادی کسی فرد کی کامیابی یا خوشی کی ضمانت نہیں ہو سکتی۔

یاد رہے کہ زرین خان نے اپنے کیریئر کا آغاز 2010 میں  فلم ‘ویر’ سے کیا تھا، انہوں نے ہاؤس فل 2، ہیٹ اسٹوری 3  سمیت دیگر کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، زرین خان نے  ہندی فلموں کے علاوہ  پنجابی اور  تامل فلموں میں بھی کام کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026