Skip to content
  • Wednesday, 11 March 2026
  • 6:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کیا آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ ڈالر معاوضہ لینے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟

حالیہ پوسٹس

  • ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
  • اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
  • امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
  • 19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
  • نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
انٹرٹینمنٹ

کیا آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ ڈالر معاوضہ لینے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟

DAILY MITHAN Jun 14, 2025 0


کیا آپ ایک منٹ کا ایک کروڑ  ڈالر معاوضہ  لینے والے اداکار کا نام جانتے ہیں؟

ہالی وڈ سپر اسٹار اپنی فلم میں منٹوں کی اداکاری کیلئے لاکھوں ڈالرز معاوضہ وصول کرتے ہیں/فوٹوفائل

آپ نے یقیناً بالی وڈ  اداکاروں کیلئے کروڑوں کا معاوضہ تو کئی بار  سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ہالی وڈ کے کئی اداکار ایسے بھی جو فلم میں چند منٹوں  کی اداکاری کیلئے لاکھوں ڈالر معاوضہ وصول کرتے ہیں۔

مثال کے طور ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کو ان کی فلم’ دی مشن امپاسبل  دی فائنل ریکننگ‘ کیلئے 100 ملین ڈالر  سے 120 ملین ڈالر کا معاوضہ دیا گیا اس معاوضے کا حساب کتاب اگر فلم میں ٹام کروز کے اسکرین ٹائم سے لگایا جائے تو ٹام کروز کو اس فلم میں  ایک منٹ کا معاوضہ10 لاکھ ڈالر دیا گیا۔

اسی طرح ہالی وڈ کے رابرٹ ڈونی جونیئر اپنی آنے والی2  فلمز میں 60 منٹ سے بھی کم اسکرین ٹائم کیلئے 80 ملین ڈالر معاوضہ وصول کریں گے جب کہ ڈیوائن جانسن کی ایک گھنٹے کی اسکرین ٹائم کا معاوضہ 80 سے 100 ملین ڈالر ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں ہالی وڈ میں ایک اداکار ایسا بھی ہے جس کے ایک منٹ کا معاوضہ 10 یا  20 نہیں بلکہ ایک کروڑ ڈالر ہے ؟  جی ہاں یہ حقیقت ہے کہ ہالی وڈ اداکار جونی ڈیپ کے ایک منٹ کا معاوضہ ایک کروڑ ڈالر ہے؟

جونی ڈیپ ہالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم پائریٹس آف دی کیریبین میں  اپنی اداکاری کے سبب دنیا بھر میں شہرت سمیٹے ہوئے ہیں۔

ستمبر 2008 میں، جونی  ڈیپ ہدایتکار  ٹم برٹن کی فلم ’ایلس ان ونڈر لینڈ‘ میں جلوہ گر ہوئے ، جونی ڈیپ کو ہدایتکار ٹم برٹن کا قریبی دوست بھی کہا جاتا ہے۔

108 منٹ پر مشتمل اس فلم میں جونی ڈیپ نے میڈ ہیٹر نامی شخص کا کردار کیا یہ کردار دراصل 7 منٹ پر مشتمل ایک کیمیو کردار تھا جس کیلئے جونی ڈیپ کو ایک منٹ کا معاوضہ ایک کروڑ ڈالر دیا گیا۔

مزید برآں ایلس ان ونڈر لینڈ  باکس آفس پر ایک بلین ڈالر کے بزنس کے ساتھ ان برسوں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم رہی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
چیٹ جی پی ٹی سے کہا میری بیٹی بن جاؤ، اب میں اسکی اماں جانو ہوں: اسما عباس
DAILY MITHAN Feb 5, 2026
انٹرٹینمنٹ
عاصم اظہر کے کانسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026