Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 2:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈنمارک کا ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک کرنے کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • اسکول بس کا فرش ٹوٹنے سے ایک طالب علم گر کر ہلاک
  • بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
  • خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
  • عمیر جسوال کی پارٹنر کو دھوکا دینے والوں سے متعلق انسٹا اسٹوری وائرل
  • نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا
پاکستان

ڈنمارک کا ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک کرنے کا فیصلہ

DAILY MITHAN May 23, 2025 0


ڈنمارک کا ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک کرنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو بتدریج بڑھا کر 2040 تک 70 سال کر دیا جائے گا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریٹائرمنٹ کی عمر میں اس اضافے کے بعد ڈنمارک یورپ میں ریٹائرمنٹ کی سب سے زیادہ عمر والا ملک بن جائے گا۔

ڈنمارک میں 2006 سے ریٹائرمنٹ کی عمر کو متوقع اوسط عمر سے منسلک کر دیا گیا تھا اور ہر پانچ سال بعد اس میں نظر ثانی کی جاتی ہے۔ 

اس وقت ڈنمارک میں ریٹائرمنٹ عمر 67 سال ہے، جو 2030 میں 68 اور 2035 میں 69 سال ہو جائے گی۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریٹائرمنٹ کی عمر میں تبدیلی کا قانون ان تمام افراد پر لاگو ہوگا جو 31 دسمبر 1970 کے بعد پیدا ہوئے ہیں۔ اس قانون کو پارلیمنٹ میں 81 ووٹوں کی حمایت اور 21 ووٹوں کی مخالفت کے ساتھ منظور کیا گیا۔

خیال رہے کہ یورپ کے مختلف ممالک میں ریٹائرمنٹ کی عمر مختلف ہے اور بہت سے ملکوں نے اوسط عمر میں اضافے اور بجٹ خسارے سے نمٹنے کے لیے حالیہ برسوں میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھائی ہے۔

سویڈن میں پنشن لینے کی کم از کم عمر 63 سال ہے، اٹلی میں ریٹائرمنٹ کی عمر 67 سال ہے جبکہ برطانیہ میں بھی یہ عمر بتدریج بڑھ رہی ہے۔ فرانس میں بھی 2023 میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو 62 سے بڑھا کر 64 سال کر دیا گیا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026