Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 1:55 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
  • وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
  • کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
  • لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
  • ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
تازہ ترین

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

DAILY MITHAN Jan 15, 2026 0


چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ  شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

فوٹو: فائل

چینی نائب  وزیر  سن ہائی  یان کا کہنا  ہےکہ  چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا  پہلا مرحلہ  بہت کامیاب  رہا  اب  دوسرا  مرحلہ  شروع کر  رہے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ  سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کررہے ہیں، ہمیں مزید شراکت داروں کو آن بورڈ لینا ہوگا، دوسرا مرحلہ پیچیدہ ہے، دوسرے مرحلے کو کامیاب بنانے کے لیےکام کررہے ہیں، لوگوں کے لیے ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا کر رہے ہیں۔

  چینی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان میں انڈسٹریل پارک، اسکولز  بنائے، مزید پروجیکٹ  پرکام کر  رہے ہیں، پاکستان میں لوگوں کے لیے ملازمتوں کے نئے مواقع   پیدا کر رہے ہیں،  سب سے زیادہ 30 ہزار پاکستانی طلبہ اسکالر شپ پر چین میں ہیں، ہم پاکستان میں 100اسپتال بنا رہے ہیں، 80  ہزار  میڈیکل ڈیوائسز  دے  رہے ہیں، پاکستان میں نرسز اور ڈاکٹرز کو تربیت دے رہے ہیں۔

 سن ہائی یان کا کہنا تھا کہ ہم نے دو طرفہ تعلقات میں بہت کچھ حاصل کیا،  اس سال چین پاک دوستی کے75سال مکمل ہو رہےہیں، پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے لیڈرز سے مشاورت کی ہے، پاکستان چین کےتعلقات کو  بلند ترین سطح  پر لے جانا چاہتےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  چین کی گزشتہ 5 سال جی ڈی پی 5.5 سےزیادہ رہی، ہم نے لوگوں کوغربت سےنکالا، ان کی آمدنی میں30 فیصد اضافہ ہوا، ملک کی معیشت کو اگلے 5 سال میں نئی بلندی  پر لے جانا ہے، ہم اپنی مارکیٹ اوپن کر رہے ہیں، دیگر ممالک کو مارکیٹ تک  رسائی دے  رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی، یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں پُرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتی شہری گرفتار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران بھر میں یوم القدس پر ریلیاں، صدر اور وزیر خارجہ سمیت لاکھوں افراد کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران و امریکا کا جنتر منتر!
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
آج امریکی افواج نے ایران کے خارک جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کے طاقتور ترین حملے کیے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاک فوج نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنادیے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ہمیں معلوم ہے مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں: نائب امریکی صدر
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران پر مزید حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026