Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 3:06 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ

حالیہ پوسٹس

  • حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
  • چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
  • اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
  • تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
تازہ ترین

‘چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں’: چینی وزیر خارجہ

DAILY MITHAN Aug 19, 2025 0


چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار  سمجھیں، دشمن یا خطرہ نہیں: چینی وزیر خارجہ

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کی—فوٹو: جے شنکر ایکس اکاؤنٹ

نئی دہلی:  چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ چین اوربھارت کو ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھنا چاہیے،دشمن یا خطرہ نہیں۔

 غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین کے اعلیٰ سفارتکار پیر کو بھارت پہنچے۔

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کی اور توقع ہے کہ وہ اپنے3 روزہ دورے کے دوران بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے  بھارتی ہم منصب جے شنکر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین اور بھارت ایک دوسرے کو شراکت دار سمجھیں، دشمن یاخطرہ نہیں۔ چین اوربھارت کو درست اسٹریٹجک مفاہمت قائم کرنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ چین ہم آہنگی، باہمی فائدے کے اصول کو برقرار رکھنے کے لیے تیار ہے۔

دوسری جانب بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ دونوں ہمسایہ ممالک اپنے تعلقات میں ایک مشکل دور کے بعد آگے بڑھنا چاہتے ہیں۔ہمیں  اختلافات کو تنازعات میں اور مقابلے کو تصادم میں نہیں بدلنا چاہیے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ سے شروع ہونے والی عالمی تجارتی اور جغرافیائی سیاست کی ہلچل کے دوران بھارت اور چین نے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں کی ہیں۔

چین کے وزیر خا رجہ رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ بھی کریں گے۔جبکہ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی ممکنہ طور پر اسی ماہ چین کا دورہ بھی کر سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی، یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں پُرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتی شہری گرفتار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران بھر میں یوم القدس پر ریلیاں، صدر اور وزیر خارجہ سمیت لاکھوں افراد کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران و امریکا کا جنتر منتر!
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026