Skip to content
  • Monday, 16 March 2026
  • 8:20 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی ٹی آئی کے پی قیادت کا امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے اور ردوبدل کا الزام

حالیہ پوسٹس

  • احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
  • وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
  • دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی
  • ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
  • وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے پی قیادت کا امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے اور ردوبدل کا الزام

DAILY MITHAN Jul 21, 2025 0


سینیٹ الیکشن: پی ٹی آئی کے پی قیادت کا امیدواروں کی فہرست عمران خان سے چھپانے اور ردوبدل کا الزام

فوٹو: فائل

اسلام آباد:  خیبرپختونخوا (کے پی) کے سینیٹ الیکشن میں  امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی عمران خان سے چھپانےکا الزام سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں پارٹی قیادت پر  سینیٹ امیدواروں کی فہرست میں ردوبدل کا بھی الزام عائد کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی قیادت نے 15 جولائی کو سینیٹ امیدواروں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کو بھجوائی لیکن بیرسٹرگوہر، بیرسٹر سیف  اورپارٹی قیادت  نےکے پی قیادت کی فہرست بانی تک نہ پہنچائی۔

ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی کے پی نوٹیفکیشن کے مطابق 7 ناموں کی فہرست بانی پی ٹی آئی کو بھجوائی گئی۔ جنرل سیکرٹری کے پی علی اصغر خان نے فہرست مرکزی قیادت تک پہنچائی تھی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق کے پی قیادت کی جانب سے دی گئی فہرست میں مرزا  آفریدی کا نام شامل نہیں تھا۔7 ناموں میں مراد سعید، عرفان سلیم ، فیصل جاوید  اور خرم ذیشان شامل تھے۔

 صوبائی تنظیم کی جانب سے دی گئی فہرست میں اظہرمشوانی کا نام شامل کیا گیا تھا۔ صوبائی قیادت کی فہرست میں ٹیکنوکریٹ سیٹ پر نور الحق قادری اور اعظم سواتی کا نام شامل تھا۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پارٹی تنظیم کی فہرست کی جگہ نئے ناموں  پر  بیرسٹر سیف نے مشاورت کی۔

جنرل سیکرٹری کے پی علی اصغر خان کا کہنا ہےکہ صوبائی تنظیم کی جانب سے ایک فہرست مرتب کی گئی تھی، ہمیں توقع تھی ہماری فہرست بانی پی ٹی آئی تک پہنچائی جائےگی،  ہماری فہرست نہ پہنچی لیکن تنظیم کی خواہش تھی کہ پارلیمانی بورڈ بنائیں، بطور صوبائی قیادت ہم نے ضلعی و صوبائی تنظیم سے مشاورت کے بعد چند نام دیے تھے۔

دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہےکہ میں نے نہ ہی نام تبدیل کیے نہ ہی اس فہرست کو چھپایا، جب کہ  بیرسٹر سیف سے موقف لینے کے لیے رابطہ کیا گیا تاہم جواب نہیں دیا گیا۔

خیال رہے کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ 

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر ووٹ ڈالےگئے، پی ٹی آئی کے ناراض امیدوار خرم ذیشان نے انتخاب میں حصہ لیا، چار دیگر ناراض امیدوار بیٹھ گئے۔

جنرل نشست پر ایک سینیٹر منتخب کرنے کے لیے 19 ووٹ درکار تھے، اسمبلی میں حکومتی اراکین کی تعداد 92 اور اپوزیشن کی 53 ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
احتساب عدالت نے نواز شریف اور مریم کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ کی ادائیگی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دوسری ویڈیو بھی اے آئی سے بنی ہونےکاشبہ، نیتن یاہوکو زندہ ہونےکا ثبوت دینےکیلئے ایک اور ویڈیو جاری کرنا پڑگئی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے آئی بی کو ٹاسک سونپ دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے مرض سے بچنے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند مثالی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
صہیونی جارحیت کیخلاف حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان کی حکومت اور عوام سے اظہار تشکر
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
معدے اور یادداشت کے درمیان حیران کن تعلق دریافت
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
گولڈ فش نے منفرد گاڑی چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
متنازع ریویو پر پی سی بی کا احتجاج، شکایت درج کروا دی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں بہت بڑی تبدیلی جو آپ کو ضرور پسند آئے گی
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ میچ میں فائرالارم بج گیا، وجہ کیا بنی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی: سیکرٹری پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
نیب نے مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
سونا 1800 روپے سستا، فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
مشہور رمضان ٹرانسمیشن ہوسٹ نے شادی کی پیشکش کی تھی: رابعہ انعم کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
Headline تازہ ترین
دبئی ائیرپورٹ سے فلائٹ آپریشن بحال ہونا شروع
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
تازہ ترین
گل پلازہ تک فاصلہ، تعمیراتی کام اورٹریفک جام سے آگ کنٹرول میں مشکلات ہوئیں، سی ای او واٹر کارپوریشن
DAILY MITHAN Mar 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
امدادی رقم کی تقسیم کے موقع پر چھت گرنے سے 5 خواتین جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 16, 2026
پاکستان
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
دنیا بھر میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اور تعصب کے خاتمے کی ضرورت ہے: صدر زرداری
DAILY MITHAN Mar 15, 2026
پاکستان
پاک فوج کی افغان طالبان کیخلاف مؤثر فضائی کارروائی، قندھار میں ٹیکنیکل سپورٹ انفراسٹرکچر تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 15, 2026