Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 9:15 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

حالیہ پوسٹس

  • اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
  • نئے سپریم لیڈر کے بیان کے بعد ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے، تل ابیب نشانہ
  • ایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ
  • یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع ، سندھ میں آج عام تعطیل
  • عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
پاکستان

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

DAILY MITHAN May 18, 2025 0


پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

تین سالہ فنانشل اسٹرکچر کا یہ آخری سال ہو گا، سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں ہے__فوٹو:فائل

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کے حوالے سے ابتدائی مشاورت جاری ہے۔

تین سالہ فنانشل اسٹرکچر کا یہ آخری سال ہو گا، سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ 25-2024کے سیزن میں اچھا پرفارم کرنے والے کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹس میں جگہ بنا سکتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے جبکہ فخر زمان، حسن علی اور فہیم اشرف کی کنٹریکٹس میں واپسی ہو سکتی ہے۔  ڈومیسٹک کے پرفارمرز کو ایمرجنگ کی صورت میں ڈی کیٹیگری میں شامل کیا جائے گا۔

 قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی، سینٹرل کنٹریکٹس کے فنانشل اسٹرکچر کا یہ تیسرا اور آخری سال ہے۔  تین سالہ فنانشل اسٹرکچر کی منظوری ذکاء اشرف کے دور میں 2023 میں دی گئی تھی۔

 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ سال بھی فنانشل اسڑکچر میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی اور اب بھی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ 

گزشتہ برس پی سی بی نے 27 اکتوبر کو سینٹرل کنٹریکٹس یافتہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ برس اے میں 2 بی میں 3 سی میں 9 اور ڈی کیٹیگری میں 11 کھلاڑی شامل تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026