Skip to content
  • Friday, 17 April 2026
  • 7:21 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پولیس گزشتہ روز انتظار کرتی رہ گئی کوئی احتجاج کرنے نہیں آیا: مریم نواز

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
تازہ ترین

پولیس گزشتہ روز انتظار کرتی رہ گئی کوئی احتجاج کرنے نہیں آیا: مریم نواز

DAILY MITHAN Aug 6, 2025 0

[ad_1]

پولیس گزشتہ روز انتظار کرتی رہ گئی کوئی احتجاج کرنے نہیں آیا: مریم نواز

گالم گلوچ اور گریبان پکڑنے کی سیاست ہماری کارکردگی سے ختم ہوگئی، ملک اس وقت مخلص اور اہل قیادت کے ہاتھوں میں ہے: وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب— فوٹو:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہا ہے کہ پولیس گزشتہ روز انتظار کرتی رہ گئی کوئی احتجاج کرنے نہیں آیا، گالم گلوچ اور گریبان پکڑنے کی سیاست ہماری کارکردگی سے ختم ہوگئی۔

لاہور اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ پنجاب کے عوام کو اپنی چھت اپنا گھر مبارک ہو ، اپنی چھت اپنا گھر پراجیکٹ میرے دل کے زیادہ قریب ہے، 7ماہ میں 64 ہزار افراد کو قرضے دیے جاچکے ہیں اور یہ قرض بغیر سود کے فراہم کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 45 ہزار زیر تعمیر اور 9 ہزار گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی، امید ہے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھروں کی تعمیر مکمل ہوجائے گی، بہت سارے لوگ ہیں جن کے پاس گھربنانے کے لیے وسائل نہیں، پوری دنیا میں ہمارے ہاؤسنگ اسکیم کی مثال دی جائے گی، نوازشریف نے ہاؤسنگ پروجیکٹ میں میرا بہت حوصلہ بڑھایا۔

ان کا کہنا تھاکہ کم تنخواہ والے افراد کی کہانیاں دل دہلا دیتی ہیں، ہم پر الزام لگتا ہے کہ ہم لاہور کو ہی پنجاب سمجھتے ہیں یہ غلط ہے، پورے پنجاب میں ہاؤسنگ پروجیکٹ کے تحت گھر بنارہے ہیں، گھروں کی تعمیر کیلئے قرضے سو فیصد میرٹ پر دیے گئے، دوسروں کا گھر تعمیر کرنے والے مزدور آج اپنے گھر کے مالک بن گئے۔

مریم نواز کا کہنا تھاکہ اپنی زمین اپنا گھر کا پروجیکٹ لانچ کرنے لگے ہیں، 19 اضلاع سے اسکیم شروع کررہے ہیں، ان لوگوں کو گھربنانے کےلیے مفت پلاٹ دیں گے جن کے پاس زمین نہیں، اپنی زمین اپنا گھر پراجیکٹ کے پہلے مرحلے میں 2 ہزار پلاٹ دیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عسکری قیادت ہو یا سیاسی مخلص اور اہل لوگوں کی قیادت ہے، سفارتی محاذ پر کامیابی مل رہی ہے ، معیشت بہتر ہورہی ہے ، ملک اس وقت مخلص اور اہل قیادت کے ہاتھوں میں ہے۔

پی ٹی آئی احتجاج پر طنز کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھاکہ سی سی ڈی کے قیام کے بعد سے جرائم میں کمی آئی ہے، آئی جی کو کہا کہ کل آپ انتظار کرتے رہے کوئی احتجاج کیلیے آیا نہیں، گالم گلوچ اور گریبان پکڑنے کی سیاست ہماری کارکردگی سے ختم ہوگئی ، فساد پھیلانے والے، آگ لگانے اور جلاؤ گھیراؤ والے کیا جانیں عوام کی خدمت کا کیا مزا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی کال دی گئی تھی اور ملک کے مختلف شہروں میں عمران خان کی رہائی کیلئے مظاہرے ہوئے تھے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کا بعض نیٹو ممالک کو ایران جنگ میں حمایت نہ کرنے پر سزا دینے پر غور : امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
فلوریڈاکے گورنرنے ریاست میں شریعہ قانون اور دہشتگرد گروہوں پر پابندی لگادی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
ایران سے دوبارہ جنگ کیلئے تیار ہیں: نیتن یاہو
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں خدا امریکا کی مددکررہا ہے، صدر ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
کسی بھی وجہ سے صورتحال غیرمتوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ طاقتور حملے ہونگے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی عوام صرف آزادی چاہتے ہیں وہ تکلیف بھگتنے کیلئے بھی تیار ہیں: ٹرمپ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارتی جھنڈا زمین سے اٹھا کر اسپورٹس مین اسپرٹ کی مثال قائم کردی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
امریکا نے فیصلہ کن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑگڑانا پڑا: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے بجائے اپنے ہی حامی کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے، 254 افراد جاں بحق، 1100 سے زائد زخمی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
تازہ ترین
سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر رہی ہیں، تمام فریق تحمل کا مظاہرہ کریں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات، ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے روانہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا بھر میں ایرانی سفارتخانوں نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو مذاق میں اُڑا دیا، ٹوئٹس وائرل
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے: برطانوی اخبار
DAILY MITHAN Apr 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026