Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 2:22 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
  • وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
  • فجیرا سے پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کیساتھ کراچی پہنچ گئے
  • جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
  • 58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
کاروبار

پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

DAILY MITHAN Jun 16, 2025 0


پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

اسکرین گریب

لاہور: پنجاب کے وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ کے اراکین بھی ایران میں موجود ہیں جب کہ اپوزیشن ارکان اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے۔ 

پنجاب حکومت کی جانب سے موصول دستاویزات کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا اور ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا۔ 

نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 811.8 ارب روپے، صحت کے لیے 630.5 ارب روپے جب کہ  129.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کہا کہ بڑی خوشی ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، یہ دوسرا سال ہے کہ پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔ 

دوسری جانب پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ  بجٹ کا مجموعی حجم 5335 ارب روپے ہے، بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا جب کہ کسی ٹیکس کی شرح میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ 

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 1240 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ شامل ہے، بجٹ میں پنجاب کے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کا روڈ میپ بھی دیا گیا ہے جب کہ ایک سال کے دوران خرچ کئے گئے ہر روپے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل 10 فیصد مہنگا، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
کاروبار
فجیرا سے پاک نیوی کے حفاظتی حصار میں 2 جہاز 10 سے 12 کروڑ لیٹر تیل کیساتھ کراچی پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
کاروبار
تیل کی قیمتوں پرکنٹرول کیلئے عالمی توانائی ایجنسی کا اسٹریٹجک ذخائرکی ریکارڈ مقدار جاری کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
کاروبار
پی آئی اےکی نجکاری،کابینہ کمیٹی نےفوجی فرٹیلائزرکمپنی کوکنسورشیم رکن بنانےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید 3700 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں10ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
جنگ جلد ختم ہونے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
کاروبار
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026