Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 2:45 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پلاسٹک کا زہر رحم مادر تک پہنچ گیا، بچوں میں کینسر اور دل کے امراض بڑھنے لگے

حالیہ پوسٹس

  • حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
  • چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
  • اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
  • تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
تازہ ترین

پلاسٹک کا زہر رحم مادر تک پہنچ گیا، بچوں میں کینسر اور دل کے امراض بڑھنے لگے

DAILY MITHAN Aug 5, 2025 0


 پلاسٹک بیماریوں اور موت کو جنم دینے لگا، پلاسٹک بحران کے باعث دنیا انسانی صحت پر سالانہ ڈیڑھ کھرب ڈالرز خرچ کرنے پر مجبور ہوگئی۔

دنیا کا پلاسٹک فضلہ 8 ارب ٹن تک جا پہنچا اور  یہ فضلہ مائیکرو  یا نینو پلاسٹک میں تبدیل ہو کر پانی، غذا اور سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہوجاتا ہے۔

انسانی آنکھوں کو نظر نہ آنے والے نینو پلاسٹک ذرات، انسانی خون، دماغ، ماں کے دودھ حتیٰ کہ بون میرو تک جا پہنچے ہیں۔

برطانوی روزنامے گارجین نے چشم کشا رپورٹ میں لکھا کہ 1950 کے بعد پلاسٹک کی عالمی پیداوار  200 گنا بڑھ چکی ہے اور 2060 تک پلاسٹک کی عالمی پیداوار  ایک ارب ٹن سالانہ ہونےکا اندازہ ہے۔

پلاسٹک کا سب سے زیادہ استعمال ایک بار  استعمال ہونے والی اشیا یعنی سوفٹ ڈرنک بوتلیں اور فاسٹ فوڈ کنٹینرز  ہیں اور اس کے نتیجے میں بڑھنے والا پلاسٹک فضلہ اب اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی سے لے کر سمندر کی گہری کھائیوں میں اس وقت 8 ارب ٹن پلاسٹک فضلہ زمین کو آلودہ کر رہا ہےکیوں کہ دنیا میں پیدا ہونے والے پلاسٹک کا صرف 10 فیصد ایسا ہے جسے ری سائیکل کیا جاسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق پلاسٹک فضلے سے فضائی آلودگی، زہریلےکیمیکلز  اور انسانی جسم میں مائیکروپلاسٹک ذرات کی مقدار بڑھ رہی ہے۔

پلاسٹک میں 16000 سے زیادہ کیمیکلز کا استعمال ہوتا ہے، کئی پلاسٹک کیمیکلز انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہیں لیکن پلاسٹک بنانے والے ادارے یہ بات خفیہ رکھتے ہیں کہ انہوں نے پلاسٹک کی تیاری میں کون سا کیمیکل استعمال کیا ہے۔

تجزیے سے پتہ چلا ہےکہ رحم مادر میں موجود جنین، شیر خوار  اور کمسن بچے پلاسٹک سے سب سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں، پلاسٹک سے پھیلی آلودگی حمل گرنے، قبل از وقت بچے کی پیدائش اور  بچوں میں کمزور  پھیپھڑوں سمیت دیگر  پیدائشی نقائص کے علاوہ بچوں میں کینسر کا باعث بنتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پلاسٹک کا فضلہ اکثر چھوٹے ٹکڑوں مائیکرو  یا نینو پلاسٹک میں تبدیل ہو کر  پانی، غذا اور سانس کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہوجاتا ہے، انسانی آنکھ سے نظر نہ آنے والے پلاسٹک کے یہ ننھے ٹکڑے انسانی خون، دماغ، ماں کے دودھ اور  بون میرو  تک جا پہنچے ہیں۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ  ممکنہ طور پر یہی وہ عوامل ہیں جو فالج اور دل کے دوروں کا باعث بنتے ہیں اور پلاسٹک کو سستا میٹریل سمجھنا غلطی ہے کیوں کہ اگر انسانی صحت پر اثرات کا جائزہ لیں تو ڈیڑھ کھرب ڈالرز  سالانہ خرچ کے ساتھ پلاسٹک دنیا کا منہگا ترین میٹریل ثابت ہوتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی، یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں پُرتشدد جرائم میں ملوث 10 بھارتی شہری گرفتار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران بھر میں یوم القدس پر ریلیاں، صدر اور وزیر خارجہ سمیت لاکھوں افراد کی شرکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ، سلمان علی آغا کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
ایران و امریکا کا جنتر منتر!
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر زمان خان انجری کا شکار، پی ایس ایل میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026