Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 4:16 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دیدی

حالیہ پوسٹس

  • ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
  • ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
  • سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ
  • فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
  • سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دیدی

DAILY MITHAN Jul 31, 2025 0


وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دیدی

افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی وزارت تجارت کے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے لی گئی/ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دےدی۔

ذرائع کے مطابق افغانستان کے ساتھ تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی  وزارت تجارت کے سمری کی منظوری وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے لی گئی۔

ذرائع کا بتانا ہےکہ ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت وفاقی کابینہ نے ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دی اور پروگرام کے تحت پاک افغان دوطرفہ تجارت میں اضافہ کیا جائے گا۔ 

دستاویزات میں بتایا گیا کہ دونوں ممالک4، 4 زرعی مصنوعات پرکسٹمز ڈیوٹی ختم یاکم کریں گے تاہم رعایت کے باوجود دونوں ممالک کی جانب سے 22 سے27 فیصد ٹیکس لاگو رہیں گے جب کہ ٹیکس رعایتوں کا اطلاق یکم اگست 2025 سے 31 جولائی2026 تک ہوگا۔

دستاویزات کے مطابق پروگرام کے تحت مخصوص زرعی مصنوعات پرترجیحی ٹیرف رعایتیں ملیں گی، افغانستان کی 4 مصنوعات پر  پاکستان 5 سے 26 فیصدٹیکس رعایت دے گا۔

دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے ٹماٹر  پر  پاکستان 5 فیصد ڈیوٹی ختم کرے گا، اس کمی کے بعد ٹماٹر  پر ٹیکس27سےکم ہوکر 22 فیصد رہ جائےگا، اس کے علاوہ انگور، انار اور سیب پرپاکستان26 فیصد ڈیوٹی کم کرےگا جس کے بعد ان 3 مصنوعات پرٹیکسز 53 سےکم ہوکر27 فیصد رہ جائیں گے۔

دستاویزات کے مطابق افغانستان 4 پاکستانی مصنوعات پر 20 سے 35 فیصد ٹیکس رعایت دےگا جن میں پاکستانی آلو پر 35 فیصد اور کیلے پر 30 فیصدکسٹمز ڈیوٹی کم  کی جائیگی جس کے بعد افغانستان کو آلو کی برآمدات پر ٹیکسز 57 سےکم ہوکر 22 فیصد رہ جائیں گے۔

اس کے علاوہ پاکستانی کینو اور آم پر افغانستان 20 فیصد کسٹمز ڈیوٹی کم کرے گا جس کے بعد ان مصنوعات پرٹیکسز 47 سے کم ہو کر27 فیصد پر آجائیں گے۔ 

واضح رہے کہ دونوں ممالک کےدرمیان ارلی ہارویسٹ پروگرام کامعاہدہ گزشتہ ہفتےطے  پایا تھا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر سائٹ پر دیوار گرنے سے 7 مزدور ہلاک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
چوہے انسانوں یا دنیا کو کیسے دیکھتے ہیں، سائنسدان کی ریکارڈ کی گئی ویڈیو دیکھیں
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، کپتان شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
‘ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی’، نادیہ جمیل کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زندگی مشکل بنانے والے افراد سے تعلق آپ کو جلد بوڑھا بنا دیتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سعودی عرب سے 2 ملین ٹن خام تیل عمان پہنچانے کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلا دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر اپنی ٹیم کیلئے تجوریوں کے منہ کھل دیے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
اگر رمضان کا روزہ بغیر کسی عذر کے نہیں رکھا تو اسکا کفارہ ادا ہوگا یا صرف قضا روزہ رکھا جائیگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026