Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 9:35 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

حالیہ پوسٹس

  • پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
  • امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
  • ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
  • اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
  • نئے سپریم لیڈر کے بیان کے بعد ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے، تل ابیب نشانہ
تازہ ترین

قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

DAILY MITHAN Jul 20, 2025 0


قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز  کے آپریشن  کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن 19 اور 20 جولائی کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو  مؤثر  انداز  میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔

دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد قلات  میں متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے،  علاقے کو کلیئر کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن  جاری ہے۔

آئی ایس پی آر   نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہیں اور  دہشتگردوں کو انصاف کےکٹہرےمیں لانےکےلیے قوم کے غیرمتزلزل عزم کی تجدیدکرتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
نئے سپریم لیڈر کے بیان کے بعد ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے، تل ابیب نشانہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع ، سندھ میں آج عام تعطیل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان مرزا نے جھوٹی خبر چلانے پر نجی ٹی وی اور اس کے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات یورپ تک پہنچ گئے، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عوام کی اکثریت نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو ایپسٹین اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کا ایک محرک قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
صدر مملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سرکاری افسران کے فیول میں 50 فیصد کمی، حکومت سندھ کا کفایت شعاری اقدامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026