Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 5:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہیں آئی ایس آئی کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا: لندن ہائیکورٹ

حالیہ پوسٹس

  • پاک فوج نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنادیے
  • ہمیں معلوم ہے مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں: نائب امریکی صدر
  • ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
  • امریکا نے ایران پر مزید حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیے
  • امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
تازہ ترین

فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہیں آئی ایس آئی کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا: لندن ہائیکورٹ

DAILY MITHAN Jul 25, 2025 0


فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہیں آئی ایس آئی کو ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا: لندن ہائیکورٹ

اگر آئی ایس آئی اس قتل میں ملوث ہوتی تو رپورٹ میں واضح طور پر اس کا ذکر ہوتا لیکن ایسا نہیں ہے: لندن ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس— فوٹو:فائل

لندن ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ 600 صفحات کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں کہیں بھی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو صحافی ارشد شریف کے قتل کا ذمہ دار نہیں کہا گیا۔

لندن ہائیکورٹ میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر اور میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کے درمیان ہتکِ عزت کیس میں عادل راجہ کے وکیل نے دلائل میں کہا کہ رپورٹ کو اگر “جگسا پزل ” کی طرح جوڑا جائے تو نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ تین سال پہلے کینیا میں ارشد شریف کے قتل کے پیچھے ایجنسی کا ہاتھ ہے۔

اس پر جج نے 600 صفحات کی سرکاری فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میں نے پوری رپورٹ پڑھی ہے اور رپورٹ میں کہیں بھی آئی ایس آئی کو قتل میں ملوث نہیں قرار دیا گیا۔

جج نے کہا کہ اگر آئی ایس آئی اس قتل میں ملوث ہوتی تو رپورٹ میں واضح طور پر اس کا ذکر ہوتا لیکن ایسا نہیں ہے۔

کیس کی سماعت کے دوران لندن ہائیکورٹ کے جج نے ریمارکس میں کہاکہ ذرائع کی ساکھ ہمیشہ اہم ہوتی ہے، اگر ذرائع غیر معتبر ہوں یا کوئی خفیہ ایجنڈا ہو تو فراہم کردہ معلومات بھی ناقابلِ اعتبار ہو سکتی ہیں۔

میجر ریٹائرڈ عادل راجا کے خلاف برگیڈیئر راشد نصیر کے ہتک عزت کیس کا فیصلہ چند ہفتوں میں سنایا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاک فوج نے افغان طالبان کے ڈرون حملے ناکام بنادیے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ہمیں معلوم ہے مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں: نائب امریکی صدر
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران پر مزید حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں ایک ہزار 348 ایرانی شہید اور 17ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا نے سپریم لیڈر سمیت 10 اہم ایرانی رہنماؤں کے بارے میں معلومات دینے پر 10 ملین ڈالر انعام کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
فتنہ الخوارج کے 2 ڈرون کو سکیورٹی فورسز نے کامیابی سے مار گرایا، وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس اور اٹلی نے بحری جہاز آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزارنے کیلئے ایرانی حکومت سے رابطہ کرلیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی کا موزاربانی کیخلاف قانونی ایکشن کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی، اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
2 غیر ملکی کرکٹرز کا پی ایس ایل 11 سے دستبرداری کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیشی کپتان نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، سلمان آغا کے متنازع رن آؤٹ پر شدید تنقید
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا، عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
کابل میں 313 کور کے انفرا اسٹرکچر کو تباہ کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد ائیرپورٹ بند، تمام پروازوں کو لینڈنگ اور ٹیک آف سے روک دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف دوسرے ون ڈے میں حسین طلعت فیلڈنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا
DAILY MITHAN Mar 13, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026