Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 1:11 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا

حالیہ پوسٹس

  • یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی
  • پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025 نہ جیت سکا
  • ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
  • شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
  • آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کردیا
پاکستان

فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا

DAILY MITHAN May 8, 2025 0


فیصل قریشی بھارتی فنکاروں پربرہم، پاکستانی شہریوں کو بھی مشورہ دیدیا

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں جو کچھ ہوا وہ ابھی تک ثابت نہیں ہوا اور نہ ہوگا: فیصل قریشی/ فائل فوٹو

پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں کی جانب سے آپریشن سندور کو کامیاب بنا کر پیش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے فیصل قریشی نے بھارتی فنکاروں سے مخاطب ہوکرکہا کہ بھارتی فنکاروں کی کیا بات ہے، اپنے ملک کی کامیابی پر آپ سب نے ایک جیسی ٹوئٹس کی ہیں، بہت زبردست حملہ کیا ہے، دہشتگردی ختم کرنے میں بھارت نے بڑا کمال دکھایا ہے، بات سمجھ آتی ہے ان پر پریشر ہے، اس لیے جو بھی انہیں کہا جاتا ہے وہ بیچارے چھاپ دیتے ہیں، چھاپنے سے پہلے اپنے اندر ذرا سا تو گردا رکھو، ایک بچہ شہید ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں جو کچھ ہوا وہ ابھی تک ثابت نہیں ہوا اور نہ ہوگا، وہ پوری دنیا نے دیکھا ہے، کون سی کامیابی ملی ہے؟ تم لوگوں کے جہاز گرے ہیں، ایک بچے کو شہید کیا ہے اور لوگ بھی شہید ہوئے ہیں لیکن بچے کا بہت دکھ ہے، ہم مسلمانوں کیلئے شہادت ایک اعلیٰ مقام ہے، ایک بےگناہ بچہ مارا گیا ہے اور تم لوگ خوشیاں منارہے ہو، بھارتی اداکاروں کی ٹوئٹس دیکھ کر تکلیف ہوئی۔

انہوں نے بھارتی فنکاروں کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہم اپنے ملک میں اتنے آزاد ہیں کہ ہم جو چاہتے ہیں وہ کہتے ہیں، جو نہیں چاہتے وہ نہیں کرتے اور نہ ہمیں یہ سب کچھ کہنے کیلئے کہا جاتا ہے، جو کہتے ہیں دل سے کہتے ہیں۔

فیصل قریشی نے پاکستانی عوام سے بھی کہا کہ پاکستانیوں تم لوگ بھی جاگ جاؤ، جن لوگوں کو تم فالو کرتے ہو جن کے پیچھے دیوانے ہوئے گھومتے ہو، دیکھو ان لوگوں نے کیا ٹوئٹس کی ہیں، آزادی بڑی نعمت ہے یہ بات یاد رکھنا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
افغان طالبان رجیم کے641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، ضرورت پڑی تو ہرحال میں مددکرینگے: ترجمان وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں مزید تاخیر ملکی بقا کیلئے خطرہ قرار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
پاکستان
ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں تک عوامی رسائی محدود کرنے کی کوشش، شفافیت پر سنگین خدشات
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ اور افغانستان کی صورتحال پرحکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرا اجلاس بلانے پرغور
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے آپریشن “غضب للحق” میں افغانستان کے بگرام ائیربیس کو نشانہ بنایا: امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
موجودہ قومی اسمبلی نے سب سے زیادہ قانون سازی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN Mar 4, 2026
پاکستان
خطے میں کشیدگی سے فضائی نظام مفلوج، پاکستان کی مشرق وسطیٰ کیلئے آج بھی 166 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026