Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 7:54 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی، مزید42 فلسطینی شہید

حالیہ پوسٹس

  • این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ
  • بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی
  • پاکستان کے جوابی حملوں کا خوف، افغان طالبان عہدیدار ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کابل سے فرار
  • نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
  • دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
تازہ ترین

غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی، مزید42 فلسطینی شہید

DAILY MITHAN Jun 7, 2025 0


غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی، مزید42 فلسطینی شہید

فوٹو: غیر ملکی خبر رساں ایجنسی Anadolu

غزہ میں اسرائیلی بمباری عید کے روز بھی نہ تھم سکی ، فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 42 فلسطینی شہید ہوگئے۔

جمعہ کو فلسطین میں عید کے موقع پر بھی اسرائیل نے حملے جاری رکھے۔

فلسطینیوں کے لیے عید الاضحیٰ کے پہلے دن کا آغاز دکھ اور تباہی کے ساتھ ہوا، جب اسرائیلی نے مختلف علاقوں پر حملے کردیے۔

غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا ہے کہ جمعے کے روز اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں پورے فلسطینی علاقے میں 42افراد شہید ہو گئے۔

سول ڈیفنس کے عہدیدار نے خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ 11 افراد صرف شمالی علاقے جبالیا پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔

 فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

دوسری جانب غزہ کے علاقے خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی دھماکہ خیز مواد اور سرنگوں کا پتا لگانے کے لیے ایک عمارت میں داخل ہوئے تھے جہاں مزاحمت کاروں نے پہلے سے بارودی مواد نصب کیا ہوا تھا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے سے عمارت اسرائیلی فوجیوں پر آگری جس کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ 

ادھر امریکی حمایت یافتہ تنظیم  نے غزہ پٹی میں تمام امدادی مرکز ایک روز سے زائد بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی حکام کے مطابق تنظیم کے امدادی مرکز پر اب تک اسرائیلی حملوں میں امداد کے منتظر 110 فلسطینی شہید ہوئے۔

اسرائیل کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باوجود اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن نے فلسطین کو مبصر ریاست کا درجہ دے دیا ۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق، اسرائیل کی غزہ پر جنگ میں اب تک کم از کم 54,677 ہزار 677  فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 25 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
این ٹی ایس ٹیسٹ میں 40 فیصد نمبر لینا اہلیت کیلئےلازمی شرط ہے، سپریم کورٹ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کیخلاف متنازع رن آؤٹ پر ردعمل، آئی سی سی کی سلمان علی آغا کیخلاف کارروائی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
پاکستان کے جوابی حملوں کا خوف، افغان طالبان عہدیدار ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کابل سے فرار
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
نام نہاد افغان وزارت دفاع کا پاکستان کی کچھ چوکیوں پرقبضےاورنقصان کا دعویٰ من گھڑت ہے: وزارت اطلاعات
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
دہشتگرد افغان طالبان حکومت نے شہریوں کونشانہ بنانے کی کوشش کرکے سرخ لکیر عبور کرلی: صدر مملکت
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
‘بیوی کا حق ہے وہ شوہر سے ڈیمانڈ کرسکتی ہے،’ حنا آفریدی کا نکاح کی ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
حکومتی اقدامات اور کفایت شعاری سے ہونیوالی بچت عوامی ریلیف پر استعمال ہوگی: وزیراعظم
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں روبوٹ نے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن ٹھیک کرکے سب کو حیران کردیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
تحقیقات کرائیں گے کیسے بابر اور فخر زمان ورلڈکپ کے فوری بعد انجرڈ ہوگئے: عاقب جاوید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ سےبڑھا کر 30 لاکھ روپے کردی گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات تنہا باہر نکلتے ہوئے خوف کا شکار، سروے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
وکٹ لینے کی بےصبری اس طرز کے رن آوٹ کو درست قرار نہیں دے سکتی، کیف کی مہدی حسن پر تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا: شرجیل میمن
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
لوک فنکارہ مائی فاطمہ 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
ایسوسی ایشن صدر نے سانحے میں ہلاکتوں کا ذمہ دار ریسکیو کے سست انتظامات کو ٹھہرا دیا
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای سے اسرائیلیوں کا انخلاء مکمل، 600 اسرائیلی تل ابیب پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
امریکا کا ایران کے اسکول پر حملہ جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ڈائریکٹر ہیومن رائٹس واچ
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
Headline تازہ ترین
روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی، یورپی رہنماؤں کی امریکا پر کڑی تنقید
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی بندش سے روسی تیل کی مانگ بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 14, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں ایک نیا قبرستان بنانے جارہے ہیں جس سے شہریوں کو آسانی ہوگی: مرتضیٰ وہاب
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026