Skip to content
  • Friday, 13 March 2026
  • 9:56 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار افراد قتل، عرب ممالک کی مذمت

حالیہ پوسٹس

  • نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
  • پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
  • امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
  • ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
  • اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
تازہ ترین

سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار افراد قتل، عرب ممالک کی مذمت

DAILY MITHAN Oct 29, 2025 0


سوڈان میں باغی فورس کا الفشر شہر پر قبضہ، 2 ہزار افراد قتل، عرب ممالک کی مذمت

فوٹو: اسکرین گریب 

خرطوم: سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے الفشر شہر میں حملہ کرتے ہوئے پورے شہر پر قبضہ کرلیا اور اس دوران  2 ہزار افراد کو قتل بھی کر دیا۔

غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس (آر ایس ایف) نے 26 اکتوبر کو  سوڈانی فوج کا گڑھ سمجھے جانے والے شہر الفشر پر حملہ کرتے ہوئے قبضہ کیا۔ 

سوڈانی حکومت کے مطابق شہر میں اب تک کم از کم 2 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ امدادی تنظیموں نے عام شہریوں کے قتل، فرار کے دوران حملوں، گھروں پر چھاپوں اور اجتماعی پھانسیوں کی مصدقہ اطلاعات دی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔

الفشر پر قبضے کے بعد آر ایس ایف نے دارفور کے وسیع علاقے پر تقریباً مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

جس کے بعد یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ سوڈان ایک بار پھر تقسیم کے دہانے پر پہنچ سکتا ہے، جیسے ایک دہائی قبل جنوبی سوڈان کے الگ ہونے پر ہوا تھا۔

دوسری جانب  سعودی عرب، مصر، قطر، ترکیہ اور اردن نے سوڈان کے شہر الفشر پر قبضے کے دوران پیرا ملٹری فورس ریپڈ سپورٹ فورسز کی جانب سے کیے گئے سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور قتلِ عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

واضح رہے سوڈان میں اپریل 2023 سے سوڈانی فوج اور منحرف فوجی فورس آر ایس ایف کے درمیان لڑائی جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچز کو پاکستان سپر لیگ کے لیے چھٹی مل گئی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو رواں سال کے پہلے 7 ماہ 5.17 ارب ڈالر کے قرضے موصول
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
ڈٹ کر کھڑا ہے ایران!
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کے لبنان پر تازہ حملے، مزید 8 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
نئے سپریم لیڈر کے بیان کے بعد ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے، تل ابیب نشانہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع ، سندھ میں آج عام تعطیل
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کیلئے مشترکہ طور پر کام جاری رکھنے پر اتفاق
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
جواب دو، اسکول پر حملہ کیوں کیا؟امریکی ڈیمو کریٹس کا وزیر دفاع کو ایران میں اسکول پر حملے سے متعلق خط
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
Headline تازہ ترین
58 ممالک کے 37 فیصد شہریوں نے مودی کو ناپسندیدہ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی ہائی کمشنر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، پاکستان اور خطےکی صورتحال پر بات چیت
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
سلمان مرزا نے جھوٹی خبر چلانے پر نجی ٹی وی اور اس کے صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی ریاست کینٹکی میں فوجی اڈے سے 4 جدید فوجی ڈرون چوری ہوگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ڈمی گورنر نہیں تھا،کہہ سکتا ہوں کس نے ہٹوایا لیکن کہوں گا نہیں: کامران ٹیسوری
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران امریکا جنگ کے اثرات یورپ تک پہنچ گئے، برطانیہ میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی عوام کی اکثریت نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو ایپسٹین اسکینڈل سے توجہ ہٹانے کا ایک محرک قرار دے دیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
صدر مملکت آصف زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی پی ایل ٹیم کی مالکن نے ابرار احمد کو کروڑوں روپے میں خرید لیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026