Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 4:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سوات سانحہ کی تفصیلی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، غفلت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

حالیہ پوسٹس

  • امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
  • مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
  • معیاری رشتوں تک آسان رسائی
  • ‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
  • چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
تازہ ترین

سوات سانحہ کی تفصیلی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، غفلت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

DAILY MITHAN Aug 8, 2025 0


سوات سانحہ کی تفصیلی انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، غفلت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

محکمہ ایری گیشن کے 3 افسران سمیت 5 افراد کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ دار قرار دیا گیا: رپورٹ/ فوٹو انٹرنیٹ

پشاور: سوات سانحے کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں غفلت اور کوتاہی کے مرتکب محکمہ ایری گیشن خیبرپختونخوا کے ذمہ دار افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا گیا ہے۔ 

سرکاری ذرائع کے مطابق سیکرٹری ایری گیشن نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو خط ارسال کیا جس میں کہا گیا ہے کہ صوبائی معائنہ ٹیم کی انکوائری رپورٹ میں غفلت کے مرتکب افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے جب کہ خط میں محکمانہ کارروائی کے لیے دو افسران کے نام مانگے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ ایری گیشن کے 3 افسران سمیت 5 افراد کو غفلت اور کوتاہی کا ذمہ دار قرار دیا گیا جن میں پروجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، ایگزیکٹیوانجینئر، گیج ریڈر، کنسلٹنٹ اور کنٹریکٹرشامل ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خوازہ خیلہ میں گیج اسٹیشن کا ریڈرپانی کے اخراج کی بروقت ریڈنگ میں ناکام رہا، رپورٹ میں گیج ریڈرز اسٹاف کی کمی کو بھی دیکھنے اور ارلی وارننگ سسٹم کے غیر فعال ہونے کی بھی انکوائری کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری اورالرٹس جاری ہونے کے باجود پی ڈی ایم اے یا ضلعی انتظامیہ سے کوآرڈینشن نہیں کی گئی جب کہ سائٹ پرحفاظتی سائن، وارننگ یا سیفٹی کارڈنز موجود نہیں تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب کو روکنے کے لیے فلڈ پروٹیکشن وال مکمل طورپرنہیں بنائی گئی جب کہ مون سون سیزن کے دوران عارضی بند غیرمحفوظ میٹریل سے بنایا گیا جو انجینئرنگ اور سیفٹی پروٹوکولز کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

رپورٹ کے مطابق  پانی کے بہاؤ کو موڑنے کے لیے عارضی بند بنایا گیا جس سے سیاحوں کو دریا کے خشک ہونے کا تاثر ملا اور وہ وہاں چلے گئے، بند ٹوٹنے کے ساتھ ہی پانی کا بہاؤ تیز آیا اورسیاح پھنس کر رہ گئے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
معیاری رشتوں تک آسان رسائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3 برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ابوظبی ائیرپورٹ سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر سلمان مرزا کا نجی ٹی وی چینل کے صحافی کیخلاف لیگل ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں موجود ڈاکٹر روبوٹ کے ذریعے 1500 میل دور موجود مریض کا کامیاب آپریشن کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کے 13ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کےلئے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان سے انخلاکرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ہدایات نامہ جاری
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
کراٹے ٹیم کے دورہ روس میں انسانی اسمگلنگ کی شکایت، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے: یونیسیف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے تمام اضلاع میں’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026