Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 5:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

حالیہ پوسٹس

  • ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
  • ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
  • سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ
  • فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
  • سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
تازہ ترین

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

DAILY MITHAN Aug 19, 2025 0


روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

صدر پیوٹن نے الاسکا میں میزبانی پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا اور دونوں صدور نے یوکرین کے علاوہ دیگر امور پر بھی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔—فوٹو: اے ایف پی فائل

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق یوکرین اور یورپی رہنماؤں کی تجویز مسترد کر دی۔

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر پیوٹن سے ٹیلی  فون پر طویل بات چیت کی جس میں صدر پیوٹن نے امریکی ہم منصب کو آگاہ کیا ہے کہ وہ یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

روس اور یوکرین کے صدور کی ملاقات اگست کے آخر تک ہونےکی امید ظاہر کی گئی ہے۔

یورپی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر اور یورپی رہنماؤں سے بات چیت کے دوران ہی روسی صدر کو ٹیلی فون کر دیا تھا۔

روس کے صدارتی مشیر یوری اُوشاکوف کے مطابق ٹیلی فون امریکی صدر نے کیا اور یہ گفتگو 40 منٹ تک جاری  جو کہ بے تکلفی پر مبنی اور تعمیری تھی۔

صدر ٹرمپ اور صدر پیوٹن نے روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کی جس میں دونوں ملکوں کے نمائندوں کا درجہ بڑھانے کی تجویز پر بھی آمادگی کا اظہار کیا گیا۔

مشیر کے مطابق صدر پیوٹن نے الاسکا میں میزبانی پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر کیا اور دونوں صدور نے یوکرین کے علاوہ دیگر امور پر بھی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی سے متعلق تجویز مسترد کر دی

فوٹو: اے ایف پی

اس سے پہلے صدر ٹرمپ نے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی تھی۔ صدر ٹرمپ نے ان ملاقاتوں کو بہت مفید قرار دیا۔

صدر ٹرمپ کے مطابق فریقوں نے یوکرین کیلئے سکیورٹی یقین دہانیوں پر بات کی جو کہ یورپ کے مختلف ممالک امریکا سے ہم آہنگی کے ساتھ فراہم کریں گے۔

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ بارہا واضح کرچکے ہیں کہ وہ ایسی کوئی بھی صورتحال قبول نہیں کریں گے جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو ممالک شامل ہوں۔

امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ نے مشورہ دیا تھا کہ امن بات چیت میں یہ تجویز بھی پیش کی جائے گی کہ یورپی قیادت میں امن فوج تعینات کی جانی چاہیے تاکہ روس دوبارہ یوکرین پر حملہ آور نہ ہوسکے۔

اس سوال پر کہ آیا امریکی فوج بھی اس امن دستے میں شامل ہوگی؟

صدر ٹرمپ نے کہا کہ یورپ ہراول دفاعی لائن ہے کیونکہ وہ وہاں موجود ہے تاہم امریکا بھی یورپ کی مدد کرےگا اور امریکا بھی شامل ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کیسا ہوگا؟ ڈیزائن لیک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
ملک میں جیٹ فیول کی قیمت بڑھنے سے ائیرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت کا سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم دینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
فائیو جی اسپیکٹرم کی آکشن کا پہلا اسٹیج مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
سندھ میں 31 مارچ تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زیر تعمیر سائٹ پر دیوار گرنے سے 7 مزدور ہلاک
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
چوہے انسانوں یا دنیا کو کیسے دیکھتے ہیں، سائنسدان کی ریکارڈ کی گئی ویڈیو دیکھیں
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، کپتان شاہین آفریدی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
‘ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی’، نادیہ جمیل کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زندگی مشکل بنانے والے افراد سے تعلق آپ کو جلد بوڑھا بنا دیتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سعودی عرب سے 2 ملین ٹن خام تیل عمان پہنچانے کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلا دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر اپنی ٹیم کیلئے تجوریوں کے منہ کھل دیے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
اگر رمضان کا روزہ بغیر کسی عذر کے نہیں رکھا تو اسکا کفارہ ادا ہوگا یا صرف قضا روزہ رکھا جائیگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026