Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 4:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار

حالیہ پوسٹس

  • امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
  • مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
  • معیاری رشتوں تک آسان رسائی
  • ‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
  • چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
Headline تازہ ترین

خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار

DAILY MITHAN Feb 13, 2026 0


خوبصورت ایشیائی ملک ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار

اس کے لیے چند شرائط کو پورا کرنا ہوگا / رائٹرز فوٹو

کیا آپ کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟

اگر ہاں تو سری لنکا آپ کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔

خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔

ایسے افراد کے لیے ڈیجیٹل نوماڈ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

سری لنکا کی جانب سے نیا ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرام متعارف کرایا جا رہا ہے۔

اس ویزا پروگرام کا مقصد غیر ملکی پروفیشنلز کی توجہ حاصل کرنا ہے تاکہ وہ سری لنکا میں رہتے ہوئے کام کرسکیں۔

اس پروگرام کے لیے چند شرائط کو پورا کرنا ہوگا جیسے کسی ایسی کمپنی کی ملازمت ضروری ہوگی جو سری لنکا سے تعلق نہ رکھتی ہو، فری لانسر یا اپنا کاروبار جو سری لنکا میں رجسٹرڈ نہ ہو۔

ان افراد کی کم از کم آمدنی 2 ہزار ڈالرز ہونا ضروری ہوگی جبکہ اگر 2 سے زائد افراد پر مشتمل خاندان ہوگا تو ہر فرد کے ساتھ ماہانہ آمدنی میں فی کس 500 ڈالرز کا اضافہ ہوگا۔

درخواست گزاروں کو کم از کم ماہانہ آمدنی کا ثبوت بھی فراہم کرنا ہوگا۔

ان افراد کی ہیلتھ انشورنس اور سری لنکا میں قیام کے دوران رہائش کے انتظامات کو بھی یقینی بنانا ہوگا۔

سیاسی سرگرمیوں سے گریز کرنا ہوگا جبکہ اپنے آبائی ملک میں جرائم سے پاک ریکارڈ کا ثبوت پیش کرنا ہوگا۔

درخواست گزاروں کو ویزا کے لیے فی کس 500 ڈالرز ادا کرنا ہوں گے۔

انہیں مطلوبہ دستاویزات سری لنکا محکمہ امیگریشن کو فراہم کرنا ہوں گی اور اگر ویزا مل جاتا ہے تو وہ سری لنکا میں ایک سال قیام کر سکیں گے جس میں مزید اضافہ بھی ممکن ہے۔

درخواست گزاروں کو سری لنکن ٹیکس رجسٹریشن کا ثبوت بھی جمع کرنا ہوگا۔

اس ویزا کو حاصل کرنے والے افراد کو سری لنکا میں ذاتی بینک اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت ہوگی جبکہ اپنے بچوں کو اسکولوں میں داخل کراسکیں گے۔

اگر اس فرد کی ملازمت، آمدنی یا خاندان میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو اسے 30 دن کے اندر سری لنکن محکمہ امیگریشن کو آگاہ کرنا ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکی قونصل خانے پر ہنگامہ آرائی میں 11 افراد کی ہلاکت پر تحقیقات شروع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ سے تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے: قطری وزیرِ توانائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
معیاری رشتوں تک آسان رسائی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
‘ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں’، امارات کے رہائشیوں کیلئے پولیس کی اُردو میں ہدایات
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں ایک شخص نے بطخ کو کاٹا تو اس میں سے لاکھوں روپوں کا سونا نکل آیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کی پاکستان کیلئے ٹریول ایڈوائزری لیول 3 برقرار، سفر پر نظرثانی کی ہدایت
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ابوظبی ائیرپورٹ سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ بولر سلمان مرزا کا نجی ٹی وی چینل کے صحافی کیخلاف لیگل ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
برطانیہ میں موجود ڈاکٹر روبوٹ کے ذریعے 1500 میل دور موجود مریض کا کامیاب آپریشن کرنے میں کامیاب
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کے 13ہزار روپے کے رمضان ریلیف پیکج کےلئے رجسٹریشن کا مطالبہ کرنے والی ویب سائٹ جعلی ہے
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
آذربائیجان سے انخلاکرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ہدایات نامہ جاری
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایران سے جنگ کے پہلے 100 گھنٹوں میں امریکا کو 3.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، امریکی تھنک ٹینک کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
کراٹے ٹیم کے دورہ روس میں انسانی اسمگلنگ کی شکایت، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے: یونیسیف
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا حکومت کا وادی پشاور میں وفاق کے تعاون سے ٹرین چلانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پنجاب کے تمام اضلاع میں’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں مختلف بند سڑکوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی، ہزاروں نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026