Skip to content
  • Tuesday, 3 March 2026
  • 10:47 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • جنگ کے بعد مودی کو خواب میں بھی پاکستانی فوج نظر آتی ہے: خواجہ آصف

حالیہ پوسٹس

  • ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
  • فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
  • امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
  • ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
  • فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
تازہ ترین

جنگ کے بعد مودی کو خواب میں بھی پاکستانی فوج نظر آتی ہے: خواجہ آصف

DAILY MITHAN Aug 15, 2025 0


جنگ کے بعد مودی کو خواب میں بھی پاکستانی فوج نظر آتی ہے: خواجہ آصف

پاکستان نے اپنےدفاع میں جنگ لڑی اور جیتی، نریندر مودی کے لیے دوسری جنگ بھارت کے اندر نظر آ رہی ہے: وزیر دفاع—فوٹو: فائل

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نہ ہی نیوکلیئربلیک میلنگ کر رہاہے اور نہ اس پریقین رکھتا ہے، پاکستان کے جوہری اثاثے صرف ملکی دفاع کے لیے ہیں۔

جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی کوبلیک میل نہیں کرتے، نیوکلیئر صلاحیت ہمارے دفاع کی ضمانت ہے، نریندر مودی کو اب خواب میں بھی پاکستان اور پاکستانی افواج نظر آتی ہیں ، مودی کے لیے پاکستان سے جنگ ایک ڈراؤنا خواب بن چکا ہے، وہ بنیادی طور پر اپنے ووٹرز کو مطمئن کر رہے ہیں۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اپنےدفاع میں جنگ لڑی اور جنگ جیتی، نریندر مودی کے لیے دوسری جنگ بھارت کے اندر نظر آ رہی ہے، بھارت کے اندر سےنریندر مودی کےخلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں، بھارتی شہری خودکہہ رہے ہیں کہ مودی کا رویہ ایسا تھاکہ جنگ تک نوبت آگئی، مودی پرکانگرس سمیت چھوٹی ریاستوں میں بھی شہری اب تنقید کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نریندر مودی ایسے بیانات دے کر اپنےگھر میں اٹھنے والےطوفان کو روکنےکی کوشش کر رہا ہے، مودی جانے ان کے اپنےگھر کے سیاسی افراد جانیں، پاکستان کا اس سےکوئی تعلق نہیں،  آج سے سال یا ڈیڑھ سال قبل بھارت کا سیاسی و معاشی طورپر کچھ مقام تھا، مودی کے ہاتھوں بھارت اپنا مقام کھوبیٹھا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت میں نریندر مودی کی ناکامی ان کی اپوزیشن کے لیے ایک موقع ہے، بھارتی اپوزیشن نریندر مودی کی ناکامیوں کے مواقع سے فائدہ اٹھا رہی ہے، بھارت نےجس طرح دہشتگردی کی پشت پناہی کی بین الاقوامی سطح پربھی اسےناکامی ہوئی۔

وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ کینیڈا اورپاکستان میں دہشتگردی کے واقعات نریندر مودی نےکرائے، نریندر مودی کے چہرے پردہشتگردی کا دھبہ لگ چکا ہے،  پاکستان میں بی ایل اے اور طالبان بھارت کی پراکسیز ہیں، پاکستان کےپاس بھارتی دہشتگردی کے واضح ثبوت موجود ہیں جو ہم نے عالمی فورم پر بھی جمع کرائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  اگر اچھے ہمسایوں کی طرح رہا جائے تو برصغیر میں امن ممکن ہے، برصغیر کے عوام معاشی ترقی بھی کر سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فرانس نے جوہری ہتھیاروں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود کی بندش، 3 غیر ملکی طیارے 28 فروری سے کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ میں موجود
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں غیر تربیت یافتہ سکیورٹی گارڈز شہریوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
اب کرنا کیا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
تازہ ترین
آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانےکیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو بھی ہیک کیا، برطانوی اخبار کی رپورٹ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی بدترین پرفارمنس کے اہم محرکات
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان کے فتنہ خوارج اور فتنہ الہندوستان کی سہولتکاری ترک کرنے تک آپریشن ختم نہیں ہونگے: سینیئر سکیورٹی عہدیدار
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
تازہ ترین
سعودیہ نے ایران پرحملےکیلئےٹرمپ پردباؤ نہیں ڈالا، واشنگٹن میں سعودی سفارتخانےکی امریکی اخبارکی خبرکی تردید
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
Headline تازہ ترین
حج آپریشن 2026، پاکستان سے پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی
DAILY MITHAN Mar 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
پاکستان
کراچی اور لاہور ریجن کے مخصوص فضائی روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 2, 2026
پاکستان
جیو نیوز کی نشریات کو مسلسل رکاوٹ کا سامنا، اسکرین ہیک کرکے نشر کیے گئے پیغام کا جیو سے کوئی تعلق نہیں
DAILY MITHAN Mar 1, 2026
پاکستان
احتجاج کا خدشہ، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہرقسم کے اجتماع پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Mar 1, 2026