Skip to content
  • Saturday, 14 March 2026
  • 4:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • تمنا بھاٹیا کا کوہلی اور عبدالرزاق کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • ہمیں معلوم ہے مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں: نائب امریکی صدر
  • ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی
  • امریکا نے ایران پر مزید حملوں کیلئے ‏بی 2 بمبار طیارے روانہ کردیے
  • امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنےکا اعلان
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
انٹرٹینمنٹ

تمنا بھاٹیا کا کوہلی اور عبدالرزاق کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

DAILY MITHAN Aug 4, 2025 0


تمنا بھاٹیا کا کوہلی اور عبدالرزاق کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

فوٹو: فائل

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کا ماضی میں کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر ردعمل سامنے آگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تمنا بھاٹیا نے حالیہ انٹرویو میں کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ مبینہ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر بات کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 2010 میں تمنا اور ویرات  کوہلی کی ایک کمرشل شوٹ کی تصویر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد ان کے تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئی تھیں۔

 ویرات کوہلی سے منسوب افواہوں پر تمنا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ  مجھے بہت برا لگتا ہے کیونکہ میں ان سے صرف ایک دن کے لیے ملی تھی۔ شوٹ کے بعد نہ کبھی بات ہوئی، نہ ملاقات ہوئی۔

اسی طرح 2020 میں سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق سے متعلق گردش کرتی دوسری افواہ یہ تھی کہ تمنا نے ان سے خفیہ شادی کر لی ہے۔

تمنا بھاٹیا کا کوہلی اور عبدالرزاق کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

افواہوں کی وجہ ایک پرانی تصویر تھی جس میں تمنا بھاٹیا اور عبدالرزاق کو جیولری کی دکان پر ایک ساتھ دیکھا گیا—۔فوٹو: فائل

اس کی وجہ  ایک پرانی تصویر تھی جس میں اداکارہ اور عبدالرزاق کو جیولری کی دکان پر ایک ساتھ دیکھا گیا۔ 

اس بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ تمنا بھاٹیا نے ہنستے ہوئے کہا کہ ‘مزاق مزاق میں، عبدالرزاق! انٹرنیٹ واقعی ایک مزے کی جگہ ہے’۔

تمنا بھاٹیا نے کہا کہ انٹرنیٹ کے مطابق تو میری عبدالرزاق  سے شادی بھی ہو چکی تھی!۔انہوں نے عبدالرزاق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ معاف کیجئے گا سر، آپ کے تو بچے ہیں۔

اداکارہ تمنا نے وضاحت کی کہ وہ تصویر دراصل ایک جیولری کی دکان کے افتتاح کے موقع کی ہے، جہاں عبدالرزاق اور وہ اتفاقاً شریک ہوئے تھے۔

تمنا بھاٹیا نے مزید کہا کہ یہ بہت عجیب ہوتا ہے۔ جب کسی سے کوئی تعلق ہی نہ ہو اور لوگ خود سے کہانیاں بنا لیں۔ لیکن آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ وقت لگتا ہے، پھر آپ کو قبول کرنا پڑتا ہے کہ لوگ جو چاہیں گے، وہی سوچیں گے۔ آپ ہر کسی کو بیٹھ کر سمجھا نہیں سکتے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
انٹرٹینمنٹ
فلم، ٹی وی کے نامور اداکار اور صداکار شجاعت ہاشمی لاہور میں سپرد خاک
DAILY MITHAN Mar 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
کیا ہانیہ اور عاصم کی شادی ہو رہی ہے؟ یشما گل نے سوال پر کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ میں اپنی جگہ خود بناؤ، سیف علی خان کا بیٹے ابراہیم کو پیغام
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
انٹرٹینمنٹ
بھارتی گلوکار بادشاہ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
انٹرٹینمنٹ
اردو پر فخر کریں، پاکستانی کرکٹرز اردو بولا کریں: فیصل قریشی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
انٹرٹینمنٹ
رشمیکا سے شادی کے بعد وجے کا احسن اقدام، درجنوں سرکاری اسکولوں میں اسکالرشپ دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 3, 2026
انٹرٹینمنٹ
تامل فلموں کے معروف اداکار وجے کی اہلیہ نے شادی کے 28 سال بعد طلاق کا کیس دائر کردیا
DAILY MITHAN Feb 28, 2026
انٹرٹینمنٹ
خاندان کے درمیان کوئی نفرت نہیں، ہیما مالنی نے خاندانی اختلافات پر خاموشی توڑ دی
DAILY MITHAN Feb 27, 2026
انٹرٹینمنٹ
شوبز چھوڑنے کا ارادہ ہے اور نہ کبھی ایسا خیال آیا: سنبل اقبال
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
ڈرامہ سیریل ‘خوش نصیبی’ کے شاندار پہلے ٹیزر نے دھوم مچادی
DAILY MITHAN Feb 26, 2026
انٹرٹینمنٹ
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عامر خان کی اریجیت سے ملاقات، کیا سپر اسٹار نے گلوکار کو دوبارہ گانے کیلئے منالیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
عماد کے بعد آپکی کیوں دوسری شادی کی خواہش جاگ رہی ہے؟ ندا کی بات پر رزاق نے کیا جواب دیا؟
DAILY MITHAN Feb 25, 2026
انٹرٹینمنٹ
فہد کا عتیقہ اوڈھو کے بیان پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 24, 2026
انٹرٹینمنٹ
بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
انٹرٹینمنٹ
منی لانڈرنگ کے ملزم سوکیشن چندر نے جیکولن کو 30 کروڑ کاہیلی کاپٹر گفٹ کیا: بھارتی میڈیا
DAILY MITHAN Feb 16, 2026
انٹرٹینمنٹ
بُکر انعام یافتہ بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے کا احتجاجاً برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار
DAILY MITHAN Feb 14, 2026
انٹرٹینمنٹ
‘اگر رائٹر نہیں ہے تو آپ کہاں کہ ہیرو ہیں؟’ ناصر ادیب شان شاہد پر برس پڑے
DAILY MITHAN Feb 12, 2026
انٹرٹینمنٹ
جیو ٹی وی کے میگا سیریل ”ہمراہی“کا شاندار ٹریلر ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
DAILY MITHAN Feb 10, 2026
انٹرٹینمنٹ
’اتنا پیسہ بھی نہیں ملتا کہ ہم روزی روٹی برقرار رکھ سکیں‘، بھارتی گلوکار ابھیجیت ساونت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں 25 فیصد کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 13, 2026
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026